نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ہر ناکامی اپنے دامن میں کامرانی کے پھول لئے ہوتی ہے ، شرط یہ ہے کہ ہم کانٹوں سے الجھ کر نہ رہ جائیں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    حسن آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔۔ سر جی ترقی دیتے ہوئے میرا بھی خیال رکھنا ۔۔۔:tounge:۔۔ کیا ہوا جو اب چھٹیاں کچھ زیادہ ہیں ۔۔۔ :(۔۔ کبھی ہم بھی تھے ریگیولر یہاں ۔۔ آپ کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔;)
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم ۔۔ استاد محترم تو چلے گئے ۔۔۔۔ میں آگئی ۔۔ :cat: اب پھر شمشاد بھائی ۔۔
  4. سارہ خان

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    آپ کو اپنے اڑوس پڑوس میں جھانکنے کو نہیں کہا ۔۔۔:tounge: :tounge:
  5. سارہ خان

    یہ سال بھی اداس رہا رُوٹھ کر گیا

    بہت خوب ظفری ۔۔۔:clapp:
  6. سارہ خان

    مبارکباد ہیپی نیو ائیر ،۔ ۔

    باجو آپ کو بھی نئے سال کی بہت مبارکباد ۔۔۔:) یہ سال تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو کیا خوب ہو ہر روز تیری عید اگر ہو ہر رات مسرت کے نئے گیت سنائے لمحات کے پیڑوں پہ بھی شبنم کا ثمر ہو ۔۔۔:cat:
  7. سارہ خان

    اب کے برس بھی ۔۔۔۔۔

    اچھی شیئرنگ ۔۔ حجاب ۔۔۔:)
  8. سارہ خان

    مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

    آآا ۔۔بڑے بھیا میرے خلوص پر شک ۔۔:(۔۔ مجھے کیا چاہئے ہوگا ۔۔۔بس آپ کی خوشی ۔۔ آپ خوش ہوئے نہ میرے لئے وہ ہی کافی ہے ۔۔۔:)
  9. سارہ خان

    مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

    بڑے بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔ ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔:) ۔۔۔۔۔۔۔:tounge::tounge:
  10. سارہ خان

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ہاہا باجو ۔۔ اللہ نہ کرے جو بھاگ کر جاؤں ۔۔۔:grin:۔۔ جیسے جاتے ہیں ویسے ہی جاؤں گی ۔:tounge:۔ لیکن اتنی بھی کیا جلدی ہے ۔۔ ابھی تھوڑا اور آزاد رہنے دیں مجھے ۔۔:(
  11. سارہ خان

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    زیادہ لمبا بھی نہ سوئیے گا باجو ۔۔۔ ہم آپ کو مس کریں گے ۔۔۔۔:(
  12. سارہ خان

    میں جا رہی ہوں ،

    :confused: باجو میں آج یا کل میں آپ کو ایس ایم کرتی ہوں پھر بتانا مجھے کہ یہ کیا چکر ہے ۔۔۔ :confused:
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ کیا حال ہیں ۔۔ بھابی کیسی ہیں ؟۔ اور کیا بنایا ہے کھانے میں آج انہوں نے ۔۔؟
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    باجو ۔۔ موبائل سروس تو یہاں بالکل ٹھیک ہے ۔۔ لیکن میرے موبائل پر آجکل ایک قبضہ گروپ کا ناجائز قبضہ ہے ۔۔:(۔۔ جیسے ہی مجھے واپس ملتا ہے آپ کو ایس ایم ایس کر دوں گی ۔۔ پھر کال کرنا آپ ۔۔ اور طبیعت کو کیا ہوا آپ کی ۔۔۔:(۔۔ اپنا خیال رکھا کریں نہ۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    درندے کے پر نہیں ہوتے ۔۔۔ جانوروں کی نظر کیوں نہیں خراب ہوتی ۔۔ ؟ وہ کبھی چشمہ نہیں لگاتے ؟
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    زبردست سارا ۔۔ تم تو اپنے ساتھ ہم سب کا بھی ہوم ورک کر لائی ہو۔۔۔ ;)۔۔ بہت شکریہ ہمیں آج کے ہوم ورک سے بچا لیا ۔۔۔:tounge: جیتی رہو ۔۔۔ :grin: سر جی دیکھیں سارا نے میرے حصے کا ہوم ورک بھی کر دیا ہے ۔۔ اس لئے جلدی سے میری حاضری لگا دیں ۔۔۔;)
  17. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    :clapp: دن میں ہماری نظر ان تک نہیں پہنچتی ۔۔ چاند چودھویں کو ہی پورا کیوں نظر آتا ہے ۔۔ کسی اور تاریخ کو کیوں نہیں ۔۔؟
  18. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اس سے ٹک کے نہیں بیٹھا جاتا اس لئے ۔۔۔ چشمہ اور عینک میں کیا فرق ہے ؟
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہم لوگ دعا کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں ۔۔ اللہ کرے کہ جیہ اور سب معصوم لوگ خیریت سے ہوں ۔۔ اتنی خوبصورت وادی سوات اتنی پر امن اور پر سکون ۔۔ جب میں وہاں گئی تھی تو دل چاہتا ہمیشہ کے لئے یہیں رہ جاؤں ۔۔ کیا حشر ہوا ہوا ہے آجکل وہاں ۔۔ کوئی جگہ ایسی نہیں رہی پاکستان میں جہاں بندہ چین سکون...
Top