نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    میں تو ایویں ہی تکے میں کہا تھا ۔۔۔:tounge:۔۔ لیکن کیا براؤن رنگ کا گلاب ہوتا ہے واقعی ۔۔؟:confused:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کوئی بات نہیں آپ تو موجود ہو نہ ۔۔۔:tounge: میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ سناؤ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ؟
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ہاہا۔۔ سارا اگر سارے بہانے وہ ہمیں سکھا دے گی تو خود کیا بنائے گی پھر ۔۔ :tounge: اور سب بہانے بنانے لگیں گے تو پھر ہوم ورک کون کرے گا ۔۔۔ چلو شاباش ایسے ہی ہوم ورک کرتی رہا کرو ۔۔ :tounge:۔۔ بہانے بنانے کے لئے ایک کافی ہے ۔۔;)
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    :grin::grin:
  5. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    محدود ۔۔۔ :cat:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم ۔۔۔ عمار آپ کا اندازہ درست ہونے کا اتفاق نہیں ہوا ۔۔ کیوںکہ شمشاد بھائی نہیں میں ہوں ۔۔:tounge: اب ڈاکٹر بھائی ان لائن نظر آ رہے ہیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تالا جو لگا ہوتا ہے ۔۔:rolleyes: فیشن کب بدلتا ہے ؟
  8. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    یہ بھی ٹھیک ہے ۔۔ پر مچھ اور پوچھا تھا میں نے آسان سا ہے ۔۔ پھر سے کوشش کریں ۔۔۔:cat:
  9. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ہاہاہا ۔ یعنی ہوم ورک کے بجائے بہانوں سے بھی کام چل جاتا ہے ۔:tounge: ماورا سے کچھ بہانے بنانا سیکھ لوں میں بھی ۔۔ ;)
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    نیٹ میں کچھ پروبلم ہو گئی تھی شمشاد بھائی ۔۔ اور ہمارے کیبل والے کے سب لڑکے کام کرنے والے پنجاب عید کرنے گئے ہوئے تھے ۔۔ جب وہ آئے تو ٹھیک کیا ۔۔ بس میرے ساتھ یہی ہوتا ہے ۔۔ کچھ نہ کچھ میرے اور نیٹ کے بیچ میں ظالم سماج بنا ہوا ہوتا ہے ہر وقت ۔۔:grin:۔۔ آپ سنائیں بھابی بچے سب کیسے ہیں ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    حسن اِن یو۔کے

    خوب سیر کی باجو آپ نے اور ہمیں بھی کرائی ساتھ میں تصویریں دکھا کر ۔۔:tounge:۔۔ بہت اچھی پکس ہیں ۔۔ جو میل کی تھیں وہ بھی زبردست ۔۔ :)
  12. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    لگتا ہے مجھے ہی دینا پڑے گا اگلا لفظ ۔۔ چلیں پھر جلدی سے بوجھیں بالکل آسان سا ہے ۔۔ قا
  13. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ہوم ورک نہیں کیا نا ۔۔ اور اتنے دن کی غیر حاضری ۔۔کس منہ سے آؤں اسکول ۔۔۔:(:grin:۔۔
  14. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ہوتا بھی ہے اور ہوتی بھی ۔۔ اونٹ کو کھڑا کر کے کیوں قربان کرتے ہیں ؟۔۔۔:rolleyes:
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم شگفتہ ۔۔ شمشاد بھائ کیسے ہیں آپ لوگ ۔۔۔ شگفتہ سسٹر کی شادی بہت مبارک ہو ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    لوگو! اس خدا سے ڈرو جو تمہاری ھر بات سنتا ھےاورتمہارے ھر راز ز سے واقف ھے،تمھارے دل کا حال جاننے والا ھےاور اس موت کی طرف سبقت کرو جس سے بھاگنا بھی چاھو تو وہ تمہیں پالے گی اور اگر تم اسے بھول بھی جاو تو وہ تمھیں یاد رکھے گی۔ حضرت علی...
  17. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    لوگو! اس خدا سے ڈرو جو تمہاری ھر بات سنتا ھےاورتمہارے ھر راز ز سے واقف ھے،تمھارے دل کا حال جاننے والا ھےاور اس موت کی طرف سبقت کرو جس سے بھاگنا بھی چاھو تو وہ تمہیں پالے گی اور اگر تم اسے بھول بھی جاو تو وہ تمھیں یاد رکھے گی۔ حضرت علی...
  18. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    آپ نے کسی سے پوچھا ہوتا تو ۔:(۔ خیر خبر ملتی نہ ۔:tounge:۔۔۔ سب خیریت تھی ۔۔ بس کبھی کبھی بہت ساری مصروفیات ایک ساتھ آ جاتی ہیں ۔۔اور محفل پر میں تب ہی آتی ہوں جب زیادہ ٹائیم کے لئے آن لائن ہوں ۔۔ ٹائیم کم ہو تو بس تاک جھانک میں ہی گزر جاتی ہے ۔۔ :)
  19. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    شہنشاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  20. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    وہ سر جی ۔۔ چھٹی بس اچانک ہی ہو گئی ۔۔ درخواست نہیں دے پائی تھی ۔۔ :( ۔۔ اگلی بار خیال رکھوں گی ۔۔۔:cool:
Top