نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    نقل چور ۔۔۔:tounge: ;) چلو چلو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں تمہیں اسکول آئے ہوئے ۔۔۔:tounge: نیا نیا شوق ہے اس لئے آ جاتی ہو روز روز ۔۔۔:grin: ویسے میں چھٹیاں کرتی نہیں ہو جاتی ہیں ۔۔۔:(
  2. سارہ خان

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک خرم بھائی ۔۔ ماشاء اللہ بہت پیاری بیبی ہے ۔۔۔:)
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    آمین ۔۔۔۔۔۔۔
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    فہیم بھی تو وہیں پائے جاتے ہیں زونی ;)۔۔ آپ کو نظر نہیں آئے ۔۔۔۔۔:tounge:
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاہاہا ۔۔ لیکن مجھے ایک ہی مزہ لینا ہے ۔۔ اس لئے صحیح بتاؤ بھائی ہو کہ بہن ۔۔۔:tounge:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کھا کر آئی ہیں مظلب فیمیل ۔۔ لیکن 1 جگہ تو زونی بھائی لکھا ہوا تھا ۔۔ یہ کیا چکر ہے ۔۔۔:confused::confused:
  7. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    گناہ سے توبہ کرنا واجب ہے اور گناہ سے بچنا واجب تر ۔۔۔ (حضرت ابو بکر صدیق رضہ )
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وہ تو ہے ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔۔:tounge: ;)
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاں آفس میں بھی ہو سکتے ہو ۔۔۔:tounge: شمشاد بھائی آفس والوں نے کھانے کا وقفہ چھوٹا کر دیا ہے کیا ۔۔ ابھی تو آئے ہیں آپ ۔۔۔
  10. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    او کے ۔۔ سسا
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ھمم اب نظر آ رہا ہے نیلا گلاب ۔۔
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں تو اپنے گھر میں ہوتی ہوں ۔۔:cool: آپ کا نہیں پتا ۔۔۔:tounge:
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تنگ جو کرتی ہے ۔۔۔ بندے کو چار شادیوں کی اجازت ہے تو چار شادیاں کرتے کیوں نہیں بندے ۔۔؟
  14. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اچھا حیرت ہے ۔۔ میرے پاس تو کراس مارک آ رہا ہے ۔۔۔:confused:
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سب ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔ عید کی مصروفیات کے بعد کچھ سکون ہے اب ۔۔ :) آپ سنائیں کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟۔۔
  16. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    یہ امیج نہیں آیا فہیم ۔۔ پھر سے پوسٹ کرو ۔۔۔
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم اسلام ۔۔ ۔۔ کیا بات ہے آج سب کراچی والے جمع ہیں یہاں ۔۔ باقی لوگوں کو بھی آنا منع تو نہیں ۔۔۔:tounge: عمار کام کا انبار ہے پھر بھی نیٹ کی جان نہیں چھوڑنی ۔۔ جاؤ کام کرو ۔۔ سیلری محفل پر آنے کی نہیں ملتی ۔۔۔;)
  18. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ ناک بھی ایک ہے ۔۔ انگلیاں چار اور انگوٹھا ایک کیوں ۔۔ ؟
Top