ل ول ۔ جن تو واقعی ہے جو میرے اور کمپیوٹر کے بیچ ظالم سماج بنا ہوا ہے ۔۔:(۔۔ میں نے اس کو ٹھیک رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر لی ہے ۔۔ لیکن یہ خود بخود ہی خراب ہوجاتا ہے ۔۔ اور پھر خود بخود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے ۔۔۔:confused:
آج مجھے شادی میں جانا ہے ایک ۔۔ حجاب سے آج بھی بات نہیں ہو پائے گی ۔:rolleyes: