نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تا کہ جو 29 فروری کو پیدا ہوئے تھے وہ اپنی سالگرہ منا سکیں ۔۔۔۔ کیا ہاتھ کی لکیروں میں واقعی تقدیر لکھی ہوتی ہے ؟
  2. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ سر جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cat:
  3. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی شمشاد بھائی ۔۔ کافی دفعہ ٹرائے کیا ہے ابھی تک تو آف ہی جا رہا ہے ان کا نمبر ۔۔۔
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    سب سے بہترین سخاوت وہ ہے کہ انسان ایسے شخص کو دے جس سے کچھ ملنے کی توقع نہ ہو۔ (حضرت امام حسین علیہ السلام )
  5. سارہ خان

    آج کا شعر

    صرف تقدیر پہ انسان بھروسہ نہ کرے حُسنِ نیت بھی ہو، کوشش بھی ہو، تدبیر بھی ہو جب کہیں جا کہ کوئی تاج محل بنتا ہے شوقِ تعمیر بھی ہو، قدرتِ تعمیر بھی ہو
  6. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اچھے، بُرے کبھی ہیں حالات آدمی کے پیچھے لگے ہُوئے ہیں دن رات آدمی کے رخصت ہُوئے تو جانا، سب کام تھے ادھورے کیا کیا کریں‌جہاں میں، دو ہاتھ آدمی کے مٹی سے وہ اُٹھا ہے، مٹی میں جا ملے گا اُڑتے پھریں گے اک دن، ذرّات آدمی کے اِک آگ حسرتوں کی، سوچوں کا اِک سمندر کیا کیا وبال یا رب...
  7. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ دس سال تک پڑھاتے پڑھاتے تنگ آ جاتے ہیں اس لئے دس جماعتوں کے بعد نکال دیتے ہیں اسکول سے ۔۔:rolleyes: اسکول میں دس جماعتیں اور کالج میں دو یا چار جماعتیں کیوں ۔۔؟
  8. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی ابھی میں نے ٹرائے کیا ہے ان کا موبائل بند ہے ۔۔۔ میں پھر بعد میں بھی کوشش کر کے دیکھتی ہوں ۔۔ رابطہ ہو گیا تو بتا دوں گی ۔۔۔
  9. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ااسلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں فرزوق ۔۔ یہ اتنے دن بعد آ کر ایک جھلک دکھا کر پھر غائب ۔۔:confused:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم ۔۔ کیا بات ہے آج صبح سے یہاں کوئی نہیں آیا ۔۔۔ سب دن کے راہی کہاں رہ گئے ۔۔ اب شمشاد بھائی کی ہی آمد متوقع ہے ان کے کھانے کے وقفے میں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ماوراء شگفتہ کو میں نے بھی کئی ایس ایم ایس کئے ہیں ۔۔ لیکن جواب نہیں آتا ۔۔۔:confused:
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    :confused: میرے سوال میں دم والے بندر کا ہی زکر تھا ۔۔۔۔:(
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سوا نو تو بہت جلد ہے استاد محترم ۔۔ یہاں کراچی میں تو 12 سردی ہو یا گرمی بجے بعد بارات آنے کا رواج ہے ۔۔ اس کے بعد کھانے کا دور چلتا ہے ۔۔ آدھی رات کو گھر واپسی ۔۔۔:rolleyes:
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اوو پھر تو واقعی ٹائیم ضایع ہوا ۔۔۔ ذرا دیر سے جانا تھا نہ اتنی ٹائیم کی پابندی کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔
  15. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چنے کی دال ۔۔ بینگن اچار روٹی کے ساتھ ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یہاں پاکستان میں ڈائل اپ کا نیٹ ایسے ہی چلتا ہے شمشاد بھائی ۔۔ جس کو فاسٹ نیٹ کی عادت ہو اس کا ڈائل اپ کے نیٹ سے گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔ شگفتہ نظر نہیں آئیں بہت دن سے محفل پر ۔۔۔۔
  17. سارہ خان

    آج کا شعر

    بیگانگئِ خلق سے بیدل نہ ہو غالب کوئی نہیں تیرا، تو مری جان، خدا ہے
  18. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    وہاں کوئی انقلاب نہیں آیا اس لئے ۔۔ بادشاہ اور شہنشاہ میں کیا فرق ہے ؟
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    مزاج بخیر ہیں اللہ کا شکر ۔:)۔ وقت ضایع کیسے ہوا کچھ کھانے پینے کا انتظام نہیں تھا کیا ۔۔۔;) اس وقت تک شادی ہو بھی گئی ؟ یہاں تو رات گیارہ بجے کے بعد مہمان آنے کی زحمت فرماتے ہیں ۔۔:rolleyes:
  20. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔۔ ساس کو خوش دامن کیوں کہتے ہیں ؟
Top