بے نظیر کے مرنے سے سب سے زیادہ نقصان ہی آصف زرداری کا ہوا ہے ۔۔۔۔ پارٹی اس کے ہاتھ میں تب تک تھی جب تک بے نظیر کی زندگی تھی ۔۔ اصف زرداری کی وجہ سے بے نظیر کی حکومت گئی تھی پی پی پی کے میمبران اس بات کو نظر انداز نہیں کر سکتے ۔۔ بے نظیر کی موت کے بعد بہت سے میمبران اصل سیاسی وارث ذوالفقار جونیئر...