نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    :openmouthed: مجھے لگتا ہے سب کا حال ایک سا ہی ہے۔
  2. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    چلیں میں بھی ایک تصویر پوسٹ کرتی ہوں۔ ایویں ہی فون اٹھایا چارجنگ پر لگانے کے لیے۔ ایویں ہی تصویر لے لی اس لیے تصویر بھی بس ایویں ہی آئی ہے۔
  3. فرحت کیانی

    چارلس ڈاروِن کے بچوں کی بنائی ہوئی ڈرائنگز

    زبردست۔ عمدہ شراکت۔ :)
  4. فرحت کیانی

    عورت نامہ ( عورت کہانی )

    میں نے تو پیتل کی چوڑیوں کا سنا ہے اور دیکهی بهی ہیں. اسٹیل کی چوڑیاں کیسی ہوتی ہوں گی بهلا؟ کہیں یہ اشارہ ہتهکڑی کی طرف تو نہیں؟
  5. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بالکل۔ میں انتظار کروں گی۔ :)
  6. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کا مضمون مکمل ہو گیا؟
  7. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں اس وقت 'Letters to Quaid-i-Azam' شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہوں یا پھر ایوب خان کی 'Friends, Not Masters' پڑھوں گی۔
  8. فرحت کیانی

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    بہت اچھا لکھا ماہی احمد ۔ اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ!
  9. فرحت کیانی

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    جی ہاں۔ پاکستانی عوام طالبان سے ڈرتی ہے کہ یہ بے حس اور ظالم لوگ شریعت اور مذہب کے نام پر ظلم و دہشت گردی کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ لوگ اس لیے نہیں ڈرتے کہ وہ بقول آپ کے 'شریعتِ محمدی سے ڈرتے ہیں'۔ الحمد اللہ جو مسلمان ہے وہ اپنے عقیدے پر عمل پیرا بھی ہے۔ کیا آپ کو پاکستان میں سوائے اپنے...
  10. فرحت کیانی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 1

    اس موضوع سے پاکستانی قوم کی دلچسپی (چاہے وہ مثبت انداز میں ہو یا منفی میں) دیکھ کر میرے ذہن میں ایک ہی بات آتی ہے۔ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔ ٹیگنگ کے لیے بہت شکریہ لئیق احمد ۔ :) میرے لیے یہ موضوع اور اس کے حق یا مخالفت میں ہونے والی تمام بحث انتہائی غیر دلچسپ ہے۔ اس لیے میں شاید اس لڑی کو...
  11. فرحت کیانی

    عمران خان کا مجھ سے منسوب بیان یکسر غلط ہے، جنرل (ر) کیانی

    واہ۔ عمران خان۔ زندہ باد :whew: اکثر خواہش ہوتی ہے کہ کاش خان صاحب کا بطور سیاست دان کوئی ایک ہی ایسا بیان مل جائے جس میں کوئی اعتراض نہ کیا گیا ہو یا الزام نہ لگایا گیا ہو۔
  12. فرحت کیانی

    مبارکباد محفل کے "شیر"فلک بھیا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد

    سالگرہ مبارک ہو فلک شیر بھائی! آپ کی صحت ، کامیابیوں اور خوشیوں کے لیے بہت سی دعائیں۔ آمین
  13. فرحت کیانی

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو @محمد علم اللہ اصلاحی ۔ آپ کے لیے ہر لحاظ سے ایک بہترین نئے سال اور آنے والے تمام وقت کے بہت سی دعائیں۔ آمین
  14. فرحت کیانی

    ایک امریکن کو چکن چنے کے ساتھ روٹی کھانے کا طریقہ سکھلانا - آپ کے ساتھ بیتے واقعات؟

    میں اس منظر کو visualise کر سکتی ہوں کیونکہ میں نے ابھی اپنی ایک جمیکن سینئر (یونیورسٹی فیلو) کو بھنڈی کا سالن پیٹا بریڈ کے ساتھ کھلایا تھا بلکہ کھانا سکھایا تھا۔ :)
  15. فرحت کیانی

    دنیا وآخرت کی کامیابی اور دردِچشم کے خاتمے کیلئے دعا

    دعاوں کا ایک کارڈ تحفے میں ملا تها. اسی میں یہ دعا بهی شامل تهی. مجهے مکمل حوالہ تو یاد نہیں لیکن کسی بزرگ سے روایت تهی. ترجمہ اچها لگا تو میں نے دعا پڑهی بهی اور یہاں بهی پوسٹ کر دی تا کہ بعد میں بهی پڑهتی رہوں.
  16. فرحت کیانی

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    اگر مثال دینے کا کہا جائے تو معصوم طالبان تو کسی صورت بهی ایسے عناصر کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکتے ہوں گے؟
  17. فرحت کیانی

    پہلے حکومت جنگ بندی کااعلان کرے، پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ہمارے خلیفہ ہونگے

    آپ نے تو خود ہی اپنے سوال کا جواب سے دیا۔ ویسے جس کی حکمرانی یا قبضہ ہو وہ غیر اعلانیہ مشنز پر کام کیوں کریں گے، انہیں اعلانیہ مشنز پر کام کرنے سے ڈر لگتا ہے کیا؟
  18. فرحت کیانی

    مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

    :shocked:.. اب بندہ اتنا بهی سست اور کام سے جی نہ چرائے. ہونا تو یہ چاہئیے تها عائشہ کہ آپ کہتیں "اپیا میں آپ کے کام کے لیے سکیچنگ سیکه لوں گی بلکہ باقاعدہ داخلہ لوں گی سیکهنے کے لیے". :yawning:
Top