بہت اچهی بات کی ماہی احمد .
اختلاف رائے میں گفتگو و زندگی کا حسن ہے. یہ تو ہو نہیں سکتا کہ ہر کوئی ایک سا سوچے لیکن مہذب انداز میں بات کرنے کا سلیقہ اختلاف کو تلخ نہیں ہونے دیتا. میں یہاں 'نہیں' میں ووٹ دے رہی ہوں کیونکہ آپشنز محدود ہیں لیکن میرا خیال یہ بهی ہے کہ چاہے مذکورہ زمرے برقرار رکهے...