:shock: :shocked:
مجهے شاپر تهیوری سے جوڑ دیا :surprise:. اور فاتح آپ نے بهی اس پوسٹ سے اتفاق کیا :disappointed:.
میں تو شاپریت کے بارے میں کچه زیادہ نہیں جانتی :wasntme:. نیرنگ خیال اس فلسفے کے بانی و پروموٹر و پروپرائٹر ہیں اور شاپریت کے تمام جملہ حقوق انہی کے نام محفوظ ہیں. مجه سمیت اور بهی...