نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    کافی تشویش ناک خبر ہے۔ اللہ خیر کرے۔ امید ہے ابھی صورتحال پر قابو پایا جا چکا ہو گا۔
  2. فرحت کیانی

    نصیر الدین نصیر ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

    ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺍﮨﻞ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﮎ ﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺌﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺷﻨﺎﺳﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻓﻨﺎ ﮐﺎﺣﺼﮧ ﮐﻮﮞ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺩﺭﺱ ﺍﻧﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ واہ. زبردست. عمدہ شراکت کے لیے بہت شکریہ.
  3. فرحت کیانی

    میرا گاؤں جانے کہاں کھو گیا ہے

    ہو گیا۔ :) بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیں اور یو فون ٹاور میں بھاگتے دوڑتے رہیں جب تک آپ کا دل چاہے۔ :)
  4. فرحت کیانی

    میرا گاؤں جانے کہاں کھو گیا ہے

    تشکر. :) نہیں یہ ربط ایرر 403 دکها رہا ہے.
  5. فرحت کیانی

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    اب چونکہ اپنی تحریر کے اختتام میں آپ درخواست کر چکے ہیں کہ جهول کی بات نہ کی جائے تو نہیں کرتے ورنہ تو مجهے اس میں اتنے کیا ایک بهی جهول بهی نہیں ملا:idontknow:. حسب روایت عمدہ انداز بیاں. (y) اچها اچها لکهتے رہیں. :)
  6. فرحت کیانی

    میرا گاؤں جانے کہاں کھو گیا ہے

    بہت شکریہ. :) اب مجهے اس کا آڈیو فارمیٹ ڈهونڈنا ہو گا. :)
  7. فرحت کیانی

    میرا گاؤں جانے کہاں کھو گیا ہے

    (y). شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ. گائیکی کا ربط بهی شامل کریں اگر ممکن ہو تو.
  8. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    اب اس کے علاوہ کیا کہا جائے کہ :openmouthed:.
  9. فرحت کیانی

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    بہت مفید سلسلہ شروع کیا ہے. محمداحمد . امید ہے یہاں ایک اچها ریسورس بنک بن جائے گا. حساب یا ریاضی خصوصا اور کچه بنیادی سائنسی مضامین کے لیے خانز اکیڈمی ایک مفید ویب سائٹ ہے. https://www.khanacademy.org/ یہاں اسباق بہت آسان فہم انداز میں وڈیوز و گرافکس میں پیش کیے جاتے ہیں.
  10. فرحت کیانی

    میرا بیٹا

    اور سب سے زیادہ وہ بگاڑتے ہیں جنہوں نے بچے کے اماں ابا کو ان کے بچپن میں خوب جھاڑا ہوا ہو۔ مثلاً دادا ، دادی ، نانا ، نانی لوگ۔ :)
  11. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    ان شاءاللہ۔ :)
  12. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    :) اچھا۔ چلیں وہ بھی کیا یاد کریں گے کہ سب نے مل کر ڈاکٹر بنوایا۔ :) آپ کی باری آتے بھی وقت نہیں لگے گا۔
  13. فرحت کیانی

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔ علی کی صحت ، خوشیوں اور آئندہ زندگی میں بہت سی کامیابیوں کے لیے دعائیں۔ آمین واہ واہ۔ پکا افسر بچہ لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔ :)۔ اور ایسی Bed linen تو ہمارے گھر میں بھی ہے۔ :)
  14. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی خیریت سے۔ الحمداللہ۔ :) تو ڈاکٹر کہلوانا آسان تھوڑی ہے۔ :) ۔ آخر میں ہمارا ہی فائدہ ہے نا کہ سعود بھائی ڈاکٹر سعود بھائی کہلائیں گے۔ :) ویسے یہ میٹنگز ایک بار انسان کے نام لگ جائیں تو پھر پیچھا نہیں چھوٹتا۔ ہماری طرف بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ان دنوں۔ :)
  15. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھائی؟ جی لوگوں نے بالا ہی بالا سیر کی پلاننگ کر لی۔ :)
  16. فرحت کیانی

    ایک سوال۔۔۔۔

    ماہی ایسا نہیں ہو گا۔ مسئلہ وہی کہ ایک زمرہ بند کیا تو ہر زمرے میں ایک سی پوسٹس آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس لیے یہ زمرے برقرار رہیں تو بہت سے لوگ جو ان زمروں کو پسند نہیں کرتے وہ کم از کم ان زمروں اور پوسٹس کو نظر انداز تو کر سکتے ہیں۔ دوسری صورت میں جب ہر جگہ اور ہر زمرے میں ایسی پوسٹس آنا شروع ہو...
  17. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں۔ مجھے لگا میرا مراسلہ ہی پوسٹ نہیں ہو سکا شاید ۔ :) اچھا تو ٹرپ پر آ رہے ہیں۔ اچھی بات ہے ان دنوں مری میں برفباری بھی متوقع ہے۔ خوب مزہ آئے گا۔ خیریت سے آئیں اور واپس جائیں۔ آمین اب ذرا ہو جائے ہماری بات: شام میں نکلیں گے تو مطلب یہاں رات کو ہی پہنچیں گے اور موٹر وے سے آئیں گی تو...
  18. فرحت کیانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمد اللہ. میں ٹهیک. آپ کیسی ہیں؟
Top