بالکل میں نے بہت عجیب بات کر دی کیونکہ مردوں پر مذہب نے شاید کوئی پابندی لگائی ہی نہیں نہ آنکھ کے پردے کی اور نہ ہی زبان کی حفاظت کی۔ اور میری مجال کیسے ہوئی بھلا کہ میں نے اردو محفل کے مبلغین و ناصحین کی بات پر اعتراض کردیا۔ معلوم نہیں میری بحشش ہو گی بھی یا نہیں۔
اب اگر میں نے اس بات کا ذکر...
میرا خیال ہے اگر آپ کو غیر عورتوں اور ان کے اٹھنے بیٹھنے پر اعتراض کرنے کا حق ہے تو آپ کو دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ بھی رکھنا چاہئیے۔
دوسری بات یہ کہ یہاں کسی نے بھی پردہ نہ کرنے کی حمایت نہیں کی لیکن 'نیکو کاروں' کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اگر کوئی دوسروں کو ان کے فرائض یاد دلانا چاہے تو آپ کو...
متفق. مجهے 2010 میں ٹل کے علاقے تک جانے کا اتفاق ہوا تها. اس کے علاوہ کوہاٹ ، مردان، اکوڑہ خٹک، ہنگو اور ڈی آئی خان بهی دیکها ہے.. پشاور اور نوشہرہ تو اکثر جانا ہوتا ہے . مجهے بهی پشاور میں چند خواتین ہی چادریں اوڑهےدکهائی دیں ورنہ باقی ہر جگہ خواتین، لڑکیاں حتی کہ چهوٹی بچیاں بهی برقعوں میں...
ایک بار پهر بہت پرانا سوال دہرانے کو دل چاہ رہا ہے کہ کیا آپ واقعی اتنے سادہ ہیں یا دوسروں کو چیک کرتے ہیں.
کاش آپ ایسی سادگی بهری بات کرتے ہوئے ان لوگوں کے تاثرات دیکه سکتے جنہوں نے ان بے گناہ طالبان کی معصومیت بهری شرارتوں کا خمیازہ بهگتا ہے.
میں بھی لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہو جاؤں۔
بنانے میں آخری دفعہ یعنی گزشتہ کل آلو والے پراٹھے بنائے۔ اور میکرونی بنائی۔ اور کھانے میں آخری دفعہ بھنے ہوئے مکئی کے دانے اور چنے کھائے۔