الحمد اللہ. :)
آپ کیسی ہیں سر جی؟
چپ چپ اس لیے جو سعود بهائی نے بتایا. اور اس لیے بهی کہ اتنے دنوں سے دفتر والوں نے میٹنگز اور گهر والوں نے شاپنگ کروا کروا کر ہوش بهلا دیئے ہیں. اور ابهی ایک طرف ٹوائے سٹوری 3 چل رہی ہے اور دوسری طرف نیوز چینل پر ٹاک شو. تو میں چپ نہ رہوں تو کیا کروں...