یہ اچھا خیال ہے۔ اگرچہ وقت طلب ہے۔ :)
جن لوگوں نے بالکل ابتدائی سرے سے انگریزی سیکھنی ہو۔ ان کے لیے کچھ مواد یہاں مل جائے گا۔ اس ربط پر زبان سیکھنے کے چاروں بنیادی حصوں ( پڑھنا ، لکھنا ، سننا اور بولنا) کو بڑی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اگرچہ سیکھنے کی ترتیب میں سننا ، پڑھنا ، لکھنا آئے گا اور...