نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    اچها. چلیں اس بار میں نے بهی جسے جسے کچه کہنا ہے وہ سات اپریل کو سنا دوں گی. زونگ پر نہ سہی. یونہی سہی. :openmouthed:
  2. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    اوہ. ان کا انتقال ہو گیا. انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالی سے ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں. آمین میں تو ان کا ایک ہی ڈرامہ دیکه کر ان کے مداحین میں شامل ہو گئی تهی. اتنا اچها پوٹرے کیا تها اس کردار کو.
  3. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    ہو بهی سکتا ہے. یہ تو ٹی وی بار بار ایک ہی چیز دیکه کر کچه علم تها تو لکه دیا. ورنہ مجهے فون سروس پروائڈرز کے اشتہارات یا پیکجز کبهی سمجه ہی نہیں آئے. :idontknow:
  4. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    بادشاہ تو قاسم جلالی نہیں تهے؟ وہ جو پی ٹی وی پر پروڈیوسر تهے شاید. کیا آپ ان کی بات کر رہے ہیں؟ I thoroughly enjoyed his acting.
  5. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    میں نے 2006 سے 2008 تک اپنی یونیورسٹی کے دنوں میں پاکستان کی یاد میں پی ٹی وی کے بلیک اینڈ وائٹ اور رنگین بہت سارے ڈرامے دیکه لیے. یو ٹیوب سے پہلے اوراس کے شروع کے برسوں میں کوئی خاص ڈرامے نہیں ملتے تهے تو پاکستان سے تهیلے بهر بهر ڈی وی ڈیز منگوایا کرتے تهے. اس دهاگے میں مذکور تقریبا سارے ہی میں...
  6. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    1974 میں. پی ٹی وی کی سالگرہ پر ایک پروگرام میں بتایا تها.
  7. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    میں بهی بتا دوں کچه؟ زونگ ایک چائنیز موبائل سروس کی پاکستانی شاخ ہے. اور انہوں نے بهی دیگر چائنیز اشیاء کی طرح یہاں اپنی مارکیٹ بنا لی ہے. ان کی پنچ لائن ہے "سب کہہ دو". اور اسکے بعد ترغیب کہ زونگ کی سم اور پیکیج استعمال کرتے ہوئے کہو. :). یہ جو تصویر ہے یہ انہوں نے غالبا "سب کہہ دو دن" منایا...
  8. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    میرے بهائی کو بهی وائٹل چائے کے اشتہارات بعینہ اسی وجہ سے پسند ہیں. :). بلکہ جس مہینے گروسری کے لیے وہ جائیں تو چائے صرف وائٹل ہی کی آتی ہے.
  9. فرحت کیانی

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    صبح صبح ایسی اچھی خبر ملی :)۔ بہت بہت مبارکباد مقدس ۔ آپ تینوں کی زندگی ، خوشیوں اور کامیابیوں کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ آمین
  10. فرحت کیانی

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    یہ تو واقعی بہت بڑی ناانصافی ہے. :openmouthed:
  11. فرحت کیانی

    نعیم صدیقی کا خوبصورت کلام

    واہ. عمدہ انتخاب پوسٹ کرنے کے لیے بہت شکریہ .:)
  12. فرحت کیانی

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    بہت دلچسپ اقتباسات شیئر کیے سید زبیر انکل! :) . مزید کا انتظار رہے گا.
  13. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    ممکن ہو تو بلک ری سائز ، پرسنل انفارمیشن کے ختم کرنے اور کاپی رائٹ فیلڈ شامل کرنے کے بارے میں بنیادی معلومات یا متعلقہ روابط بتائیں پلیز۔
  14. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بہت شکریہ۔ :) Flowering Kale یا Ornamental Kale ۔ ویسے دیسی زبان میں گوبھی پودا زیادہ مستعمل ہے۔ :)
  15. فرحت کیانی

    لگتا ہے لوگ شاہد آفریدی کو فارم میں دیکھ کر جوش میں آ گئے ہیں۔ آخر کچھ ہٹ کے کر ہی دکھایا نا ۔ D-:

    لگتا ہے لوگ شاہد آفریدی کو فارم میں دیکھ کر جوش میں آ گئے ہیں۔ آخر کچھ ہٹ کے کر ہی دکھایا نا ۔ D-:
  16. فرحت کیانی

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاسہاہاہاہا۔۔۔I thoroughly enjoyed it.

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاسہاہاہاہا۔۔۔I thoroughly enjoyed it.
  17. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    یہ سعود بھائی کی اور میری ایک ڈیل ہے۔ :)۔ تفصیلات ان سے ہی۔ :)
  18. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    بہت اچھی شیئرنگ ہے ماہی احمد ۔ بہت شکریہ۔ :) جزاک اللہ سعود بھائی ۔ مجھے ابھی مزید دعائیں بھی لینی ہیں لیکن آپ کو موقع فراہم کرنے کے اسباب نہیں ہو پا رہے۔ :)
Top