یہ تو واقعی بہت دلچسپ ہے :) ۔
میں نے چند لمحوں میں پورا تحقیقی مقالہ لکھ مارا وہ بھی کمپیوٹر سائنس پر۔:star:
میں نے سوچا 'اشفاق احمد' کے ساتھ مل کر ایک پیپر لکھا جائے۔ اردو میں نام لکھے تو مسئلہ ہوا لیکن انگریزی میں اشفاق صاحب نے میرے ساتھ کام کرنا منظور کر لیا۔
ابن سعید بھائی آپ کو ڈاکٹریٹ...