نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ہاہاہاہا۔ بالکل۔ ۔۔لیکن میں نے آج اپنا یہ ریکارڈ توڑ دیا ملائکہ کے کیفیت نامے کی بدولت۔ دیکھ...

    ہاہاہاہا۔ بالکل۔ ۔۔لیکن میں نے آج اپنا یہ ریکارڈ توڑ دیا ملائکہ کے کیفیت نامے کی بدولت۔ دیکھ آئی ہوں کہ یہاں بھی پھوار برس رہی ہے۔ :)
  2. فرحت کیانی

    افغانستان میں جاری جنگ امریکی، مغربی مفادات کے لیے تھی: حامد کرزئی

    حامد کرزئی کے اس طرح کے بیانات پر بہت سے لوگوں کو حیرت اس لیے نہیں ہوتی کیونکہ ان کا ٹریک ریکارڈ اس بات کا شاہد ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کا احسان نہیں مانا اور اپنا مطلب نکلنے کے بعد ایک عرصے سے پاکستان کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں اور اب یہی کچھ وہ امریکہ کے ساتھ کر رہے ہیں۔ بیچارہ امریکہ۔...
  3. فرحت کیانی

    موسم کو دیکھنے کے لیے مجھے چند قدم اٹھ کر گلاس ونڈو تک جانا ہو گا لیکن ابھی اس کام کا موڈ نہیں...

    موسم کو دیکھنے کے لیے مجھے چند قدم اٹھ کر گلاس ونڈو تک جانا ہو گا لیکن ابھی اس کام کا موڈ نہیں ہے۔ :)
  4. فرحت کیانی

    واہ واہ ۔ پھر تو واقعی مزے ہیں :)۔ ہماری طرف یخ ہوائیں چل رہی تھیں صبح۔ ابھی شاید بارش ہو رہی ہو...

    واہ واہ ۔ پھر تو واقعی مزے ہیں :)۔ ہماری طرف یخ ہوائیں چل رہی تھیں صبح۔ ابھی شاید بارش ہو رہی ہو لیکن یہاں بیٹھے موسم کا کچھ اندازہ نہیں ہو رہا۔ ہمارے دفتر والے بھی 'غیر روایتی' واقع ہوئے ہیں۔ دسمبر جنوری کی کڑاکے کی سردی میں سنٹرل ہیٹنگ آف رکھی۔ اور ان دنوں چلا دیتے ہیں جس سے مئی کی گرمی کا...
  5. فرحت کیانی

    بہت اچھا بلاگ بنایا ہے ملائکہ۔ ریگولر کب ہوں گی وہاں؟

    بہت اچھا بلاگ بنایا ہے ملائکہ۔ ریگولر کب ہوں گی وہاں؟
  6. فرحت کیانی

    واہ۔ مزے کریں پھر تو۔ :)

    واہ۔ مزے کریں پھر تو۔ :)
  7. فرحت کیانی

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    روزنامہ ڈان میں 7 منٹ پہلے اپڈیٹ کی گئی خبر۔ اسلام آباد: دو دھماکوں میں ایڈیشنل جج سمیت گیارہ ہلاک واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا۔—رائٹرز اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف ایٹ میں واقع کچہری...
  8. فرحت کیانی

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ ابھی کہیں پڑھ رہی تھی کہ یہ لوگ اپنے کچھ لوگوں کو چھڑوانا چاہتے تھے۔ لیکن ظاہر ہے ابھی تو کئی تھیوریز سامنے آئیں گی۔ افواہ سازی اور مبالغہ آرائی کی حد دیکھیں۔ میرے گھر والے ابھی کچھ دیر پہلے گروسری کے لیے کسی سٹور پر گئے تھے۔ انہیں اس خبر کا علم نہیں تھا۔ سٹور پر ہی یہ خبر...
  9. فرحت کیانی

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    اگر یہ طالبان کی دہشت گردی ہے تو انہیں یکطرفہ جنگ بندی کی پیشکش کے بعد وزیرِ داخلہ اور آئی ایس پی آر کا بیان نہیں بھولنا چاہئیے تھا۔ اسلام آباد: اتوار کے روز پاکستان نے طالبان کے ٹھکانوں پر جاری فضائی حملے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ حملے تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے اس اعلان کے بعد...
Top