ایسی ویسی خوشبوئیں۔
ایک دن صبح سکیم تھری کے علاقے سے گزرتے ہوئے میری گاڑی مارکیٹ کے سامنے والی سڑک پر ٹریفک میں کافی دیر رکی رہی۔ اور میرے سامنے موجود دکانوں میں ایک عدد شیشہ حقہ آؤٹ لٹ بھی موجود تھا۔ جہاں ایپسیکس(APSACS) کا یونیفارم پہنے ہماری قوم کے مستقبل کے دو ستارے اپنی موٹر بائیک کھڑی کیے...