نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    بالکل. :)
  2. فرحت کیانی

    اچها جی مان لیا کہ نیرنگ خیال عارف ہیں. کیونکہ میں تو نہیں ہوں اور احمد نے بهی کہہ دیا کہ وہ...

    اچها جی مان لیا کہ نیرنگ خیال عارف ہیں. کیونکہ میں تو نہیں ہوں اور احمد نے بهی کہہ دیا کہ وہ نہیں ہیں. D-:
  3. فرحت کیانی

    بقول آپ کے، آپ کو شاپریت کا کچھ زیادہ علم نہیں سو Observation dismissed۔۔D-:

    بقول آپ کے، آپ کو شاپریت کا کچھ زیادہ علم نہیں سو Observation dismissed۔۔D-:
  4. فرحت کیانی

    دونوں ہی نہیں ہیں۔ D-:

    دونوں ہی نہیں ہیں۔ D-:
  5. فرحت کیانی

    کوچۂ آلکساں

    السلام علیکم عمر سیف ! کیسے ہیں آپ؟ اور کم کم کیوں نظر آتے ہیں ان دنوں؟
  6. فرحت کیانی

    جی۔ میں ہوں نا۔ D-:

    جی۔ میں ہوں نا۔ D-:
  7. فرحت کیانی

    عارف تو یہاں نہیں؟

    عارف تو یہاں نہیں؟
  8. فرحت کیانی

    مجھے بھی نہیں پتہ۔ کون ہو سکتا ہے بھلا؟

    مجھے بھی نہیں پتہ۔ کون ہو سکتا ہے بھلا؟
  9. فرحت کیانی

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    اچھی ریٹنگز تھیں نا عائشہ۔ مجھے بہت یاد آتی ہیں۔ :)
  10. فرحت کیانی

    اچھا؟؟؟

    اچھا؟؟؟
  11. فرحت کیانی

    مجھے تو لگتا ہے کہ کرکٹ کے بعد انسان ہوش میں آ جاتا ہے۔ D-:

    مجھے تو لگتا ہے کہ کرکٹ کے بعد انسان ہوش میں آ جاتا ہے۔ D-:
  12. فرحت کیانی

    کوچۂ آلکساں

    :jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly:
  13. فرحت کیانی

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    اور میں سوچ رہی ہوں کہ پہلی پوسٹ میں 'مثبت' کی ریٹنگ کیسے دی گئی؟ اور اگر یہ ریٹنگ تب ہوا کرتی تهی تو اب کیوں نہیں؟ :thinking:
  14. فرحت کیانی

    اکیلا ذمہ دار نہیں، 269 لوگ شریک تھے، غداری کیس میں سب کو ملزم قرار دیا جائے: مشرف کی درخواست

    الحمد اللہ. اس دیس کے لوگ کارآمد بهی ہیں اور تمام مشکلات کے باوجود یہیں کام کر رہے ہیں. البتہ جن کو یہ مشکل لگتا ہے وہ اس 'سوہنے دیس' کو چهوڑ بهی جایا کرتے ہیں. چاہے وہ عوام میں سے ہوں یا خواص میں سے. اللہ تعالی ہم سب پر رحم کریں اور مثبت و درست طرز پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین
  15. فرحت کیانی

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائیں۔ (آمین)
  16. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    :) ۔نئے بلاگ کا ربط مل گیا ہے تو وہ بھی پڑھا کروں گی ان شاءاللہ۔ واقعی۔ :) ۔ بہت شکریہ۔ :) مجھے تو پہلے بھی یہی لگتا تھا کوئی میرا بلاگ نہیں پڑھتا ہو گا اور اب تو اتنے سارے لوگ اردو میں لکھتے ہیں نا کہ میں خود کو پکی بیک بینچر سمجھتی ہوں۔ :)
  17. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    میں آپ کا پرانا بلاگ بہت باقاعدگی سے پڑھا کرتی تھی۔ الٹا سیدھا والا اور یہ میرے پسندیدہ بلاگز میں تھا۔ یہ اور بات ہے کہ تبصرہ کرنا بہت مشکل لگتا تھا ۔ :)
  18. فرحت کیانی

    جانو جرمن

    ففٹی ففٹی بھی ہائیلی ریکومنڈڈ پروگرام ہے۔
  19. فرحت کیانی

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    مجهے بهی ان کے اشتہارات بہت دلچسپ لگتے ہیں. خصوصا مین اشتہار ختم ہونے کے بعد آخری ایک سین. ہر بار ایک مزے کی بات ہوتی ہے. ٹیم اچهی ہے ان کی.
Top