مجھے ڈر ہے کہ آپ نے اس کارِ خیرمیں مجھے بھی شامل کرنے کا ارادہ تو نہ کیاہو۔ اس صورت میں @اوشوکا سب سے زیادہ شکریہ میری طرف ادا کرنا بنتا ہے۔ بہت بہت شکریہ اوشو ۔ اللہ کرے زورِ سپیڈ اور زیادہ ۔ آپ ایسے ہی جلدی جلدی کام کرتے رہیں خصوصاً محمداحمد کی نظرپڑھنے سے پہلے۔:praying:
تفنن برطرف ۔ماشاءاللہ...