نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    یہ کیا ہے بهئی؟ :surprise::surprise: ملائکہ اگر مجهے نہ بتاتیں تو مجهے تو خبر ہی نہ ہوتی کہ یہاں کیا ہو رہا ہے؟ :waiting: ابهی تو مجهے جلدی ہے جانے کی. واپس آ کر دیکهتی ہوں کہ یہ ماجرا کیا ہے:shock::shock:.
  2. فرحت کیانی

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    غیر حقیقی، غیر متفق، غیر مفید ، پروپیگنڈانہ اور دشمنانہ پوسٹ. :cowboy::cowboy::cowboy:
  3. فرحت کیانی

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    واہ. ماشاءاللہ. بہت خوب. آپ سے ایسی عمدہ تحریر کی ہی توقع کی جا سکتی تهی فلک شیر بهائی. رشک آمیز پسندیدگی قبول کیجیے.
  4. فرحت کیانی

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    چونکہ یہ تحریر تفصیلی آپریشن کی متقاضی ہے. لہذا فرصت ملتے ہی تبصرہ کیا جائے گا.
  5. فرحت کیانی

    یہ بات ہے ایک دہائی کی۔۔۔

    رسید وصول کیجیے. تبصرہ بشرط زندگی و فرصت.
  6. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    'کابوس' میں 'محسن' کون ہے؟ سید فصیح احمد .
  7. فرحت کیانی

    جون ایلیا ہے فصیلیں اُٹھا رہا مجھ میں

    واہ۔ زبردست۔ :) پہلے مصرعے میں 'فصلیں' ہے یا 'فصیلیں'؟
  8. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ گپ شپ سالگرہ نہم

    میں خبر لوں؟؟؟؟
  9. فرحت کیانی

    مبارکباد قیصرانی صاحب ہوئے چالیس ہزاری 40،000

    بہت مبارک ہو قیصرانی . اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ.
  10. فرحت کیانی

    سائیں وے! تو باغاں ورگا راز (حماد نیازی)

    سائیں وے! میں اکھیاں ریت بھرایاں انھی ہو کے واجاں ماراں سائیاں، سائیاں، سائیاں واہ. کنا سوہنا کلام منتخب کیتا اے غدیر زھرا .
  11. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    جی. 'سوچتی بهی ہوں' لیکن کبهی کبهار. جب آپ جیسے ماہرین شاپر اپنا ہنر دکهاتے ہیں. :whew:
  12. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    مجهے تو اتنے دنوں سے عینی شاہ یاد آ رہی ہیں. معلوم نہیں کدهر گم ہو گئی ہیں اور مدیحہ گیلانی بهی. محسن وقار علی بهی نہیں آتے. اور انیس الرحمن کم کم آتے ہیں. اتنے دنوں سے انہوں نے کوئی کہانی بهی پوسٹ نہیں کی. باقی غائیبین کو بعد میں یاد کروں گی. ابهی مجهے کچن یاد فرما رہا ہے.
  13. فرحت کیانی

    مبارکباد صائمہ شاہ کے 2000 مراسلے، خدا خدا کر کے

    بہت مبارک ہو صائمہ شاہ . مقدار سے زیادہ معیار (y).
  14. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    اللہ کا کرم ہے. میں بهی ٹهیک ٹهاک.:) اور آپ نے تو شاپر ڈبل کر دیا ہے :thumbsup:. اب میں یہی سوچتی رہوں گی کہ کہہں واقعی آپ کا مطلب وہی تو نہیں جو میں سمجه رہی ہوں :idontknow:
Top