نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    ابهی تو پہلا مرحلہ ہے. آگے آگے دیکهیے ہوتا ہے کیا.
  2. فرحت کیانی

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    واہ واہ. میں کچه دن غیر حاضر ہوئی تو کیا کیا واقعات ہو گئے. تمام ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو بہت بہت بہت مبارکباد. اور میرا انٹرویو پسند کرنے کے لیے بہت تشکر و ممنونیت. یہ آپ لوگوں کی اپنی اچهائی ہے کہ عام سی باتوں کو اچها قرار دیا. مبارکباد دینے کے لیے بهی بہت بہت شکریہ. تفصیلی تبصرہ بعد میں ان...
  3. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    یہ دونوں حضرات لہجے و موقف بدلنے میں دیر نہیں لگاتے. ابهی تو دیکهیں حاصل بزنجو صاحب خان کے الزام کے جواب میں کیا کہتے و کرتے ہیں.
  4. فرحت کیانی

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    اتنے عرصے میں اتنی تحریریں؟؟؟؟ نیرنگ خیال آپ کیا آلکسی کی ممبرشپ ختم کر رہے ہیں؟
  5. فرحت کیانی

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    معلوماتی ریٹنگ دی ہے حالانکہ مجال ہے کہ کچه سمجه آئی ہو کہ کیا کہا گیا یے. گوگل ٹرانسلیٹر نے بهی ہار مان لی. شکر ہے سعود بهائی ہمارے اردو کے پرچے کے ممتحن نہیں ہوئے ورنہ سلیس اردو میں شاندار نمبروں سے فیل ہونا ہی ہر بار نصیب ہوتا.
  6. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    جو شخص اپنے بیانات و الفاظ پر قائم نہ رہ سکے وہ وعدے کیا نبهائے گا. اور بیان اس لیے بدلہ کہ اب ہر طرف سے باتیں سننے کو مل رہی تهیں اور ساته والوں نے کہا ہو گا کہ آپ نے تو کینیڈا سدهار جانا ہے ہمیں تو یہیں رہنا ہے. ہمیں کیوں 'شہید' کروا رہے ہیں.
  7. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    مکافات عمل ہر ایک کے لیے ہے. آج ن لیگ ہے تو کل آج کے انقلابیے. جنہیں اس بات کا احساس تک نہیں کہ وہ پاکستانیوں کے لیے یوم آذادی کو یوم شکر کی بجائے یوم فکر بنا رہے ہیں وہ اس ملک و قوم سے کتنے مخلص ہیں یہ کسی بهی ذی فہم پاکستانی سے چهپا نہیں.
  8. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    میں یہ الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہتی لیکن یہ سب psychopaths ہیں جو پوری پاکستانی قوم کو ذہنی مریض بنا رہے ہیں. جو ان کے ساته ہیں ان کی برین واشنگ کر کے اور جو نہیں ہیں ان کے لیے رکاوٹیں اور پریشانیاں کهڑی کر کے.
  9. فرحت کیانی

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    ٹیرس. اگرچہ بہت کم فرصت ملتی ہے وہاں بیٹهنے کی. البتہ سردیوں میں کم از کم جمعہ کے دن میری دوپہر و سہ پہر اکثر وہیں گزرتی ہے.
  10. فرحت کیانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    مکمل سیل تو نہیں ہوا نایاب بهائی. کاروبار زندگی چل رہا ہے اسی طرح.
  11. فرحت کیانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    لاہور کیا یہاں تو پورا پاکستان یرغمال بن چکا ہے غیر سنجیدہ حکمرانوں، انانیت پسند و خود نما سیاست دانوں ، علما اور خودساختہ رہنماوں کے ہاتهوں.
  12. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    اور میری امی نے بنوائے ہیں :( . آپ کیا خاص بنا رہی ہیں اس عید پر؟ اور پہلے بناتی ہیں یا عید کے دن؟ زبردست. پہنی ہوئی اور اچهی لگ رہی ہیں.
  13. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    ابهی کچه دیر پہلے مکمل ہو گیا کام. آج والے میں نے روزے کے باوجود گول بنا ہی لیے. اور کچه مختلف شکلوں کے کٹ آوٹس والے بهی. لیکن تصویر نہیں لے سکی. مجهے یقین ہے آپ جب بهی بنائیں گی ، مجه سے تو کئی بہتر بنائیں گی جناب! (y)
  14. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    منتظرم چشم ما روشن دل ما شاد :).
  15. فرحت کیانی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے عینی آپی

    سالگرہ بہت مبارک ہو @قرۃ العین اعوان ۔ یونہی خوشیاں بانٹتی رہیں ، کامیابیاں سمیٹتی رہیں ، سکون کی دولت سے مالا مال ہوں اور خوش رہیں ہمیشہ۔آمین
  16. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    ابھی تصویر دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزے میں کباب بنانا پڑیں تو انکی شکل ایسی ہی بنتی ہے جیسی ان کبابوں کی ہے۔
  17. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    پانی کیوں؟؟ آپ یعنی دوسرے تو مدعو ہیں کھانے پر (ڈانٹ کھانے کے لیے نہیں بلکہ کباب کھانے کے لیے)۔ :)
  18. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    فی الحال توعید کی تیاری میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔
Top