نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔چوتھی سالگرہ

    آپ ہیں ہی میرے لیے اورباقی سب کے لہے بہت سپیشل. بس کچه دیر ہو گئی لیکن دعاوں کے لیے وقت کی پابندی تهوڑی ہوتی ہے. جب بهی کریں اللہ تعالی قبول فرما لیتے ہیں نا. آپا دور ہیں تو کیا ہوا. ان کا گفٹ مل گیا نا. اور میں نے ابهی پڑها ہے کہ بہت اچها فون ملا ہے. خوب مزے ہو گئے پهر تو.
  2. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اب نئے سرے سے سب شروع ہو گا. الزامات، دهرنا ، انقلاب
  3. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    مریدوں اور مداحوں میں یہی فرق ہوتا ہے.
  4. فرحت کیانی

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔چوتھی سالگرہ

    معلوم ہو گیا... سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ . خوب خوش رہیں، کامیابیاں سمیٹیں ، مسکرائیں ، چہچہاتی رہیں اور یونہی سب میں خوشیاں بانٹتی رہیں. آمین باقی رہی آپا کی ڈانٹ تو وہ تو ویسے ہی ہر دعا پیکج کا حصہ ہوتی ہے نا. :) ایک بار پهر تاخیر کے معذرت اور سالگرہ کی ڈهیروں خوشیاں مبارک ود لوڈز آف...
  5. فرحت کیانی

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    خان صاحب نے تو فخر الدین جی ابراہیم پر بهی اظہار اعتماد کیا تها. بعد میں اسی معتمد شخصیت کے کردار کی دهجیاں اڑائی گئیں. اور انہی خان صاحب پر قادری صاحب نے اعتماد کیا تها زمان پارک سے اکٹهے ریلی شروع کرنے کا. بعد میں کیسے اعتماد توڑا گیا. ثابت ہوا کہ خان صاحب صرف 'خود اعتماد' ہیں. ان کے نزدیک...
  6. فرحت کیانی

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    تاریخ خود ہی سامنے لکھی نظر آ جاتی ہے۔ کیلنڈر پر بھی اور فون پر بھی۔ اور ایک تاریخ وہ ہے جسے ہم آج خود بنتا دیکھ رہے ہیں۔
  7. فرحت کیانی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    کنٹینرز کو کنٹینر ملے کر کر لمبے ہاتھ۔ ویسے مجھے کوشش کے باوجود کوئی خاص معلومات نہیں مل سکی کہ پی ٹی آئی کے اپنے پارٹی انتخابات میں اپنے ہی کارکنوں کی طرف سے اٹھائے گئے دھاندلی کے معاملات پر خان صاحب اینڈ کو نے کیا کیا۔
  8. فرحت کیانی

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    بالکل۔ تاریخ گواہ ہے۔
  9. فرحت کیانی

    ثمَ آمین

    ثمَ آمین
  10. فرحت کیانی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    جی دوبارہ نہیں سہ بارہ بلکہ کئی بارہ۔ آخر بندہ بشر جو ہیں۔ اس مقولے کو دل و جان سے مانتے ہیں نا کہ انسان غلطی کا پُتلاہے۔
  11. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    ہے تو وہی۔ کیا بھلا سا نام تھا اس پارٹی کا۔
  12. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    جرنیل اور بچہ؟ آپ کویاد نہیں وہ ایک سابقہ 'غیر سیاسی' پارٹی کے سربراہ جن کے نئے نئے آنے کے وقت خان صاحب بھی ان کے کافی مداح ہوا کرتے تھے ، وہ بھی یہی کہتے تھے کہ 'مجھے سب معلوم ہے۔ میں کوئی بچہ وچہ نہیں ہوں۔' خان صاحب ابھی بھی ایسی ہی سیاسی پارٹی کی امید پر یہ سب کر رہے ہیں۔
  13. فرحت کیانی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    غلطی سےبات کر دی تھی؟ ابھی کچھ دیر قبل اپنے مداحین سے خطاب کرتے ہوئے خان صاحب نے پھر یہی بات کہی ہے۔
  14. فرحت کیانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    اپنے بیان میں ایک اور وڈی تبدیلی کی ہے خان صاحب نے تھوڑی دیر پہلے۔ کہتے ہیں کہ ہم مارچ کر کے اسلام آباد جائیں گے۔ نواز شریف کو استعفیٰ دلوائیں گے ۔ اور ٹیکنو کریٹ حکومت نہیں بنائیں گے بلکہ 'غیر سیاسی' حکومت بنے گی جو ان لوگوں کو سزائیں دے گی جو خان صاحب کی نظر میں بے ایمان و کرپٹ ہیں۔ اب بندہ...
  15. فرحت کیانی

    صبا اکبر آبادی آرزو۔۔صبا اکبر آبادی

    آرزو دامن کی آرزو نہ گریباں کی آرزو ہم کو ہے بس بہارِ گلستاں کی آرزو کرنا ہے ان کو جشنِ بہاراں کا اہتمام اب تک تھی جن کو جشنِ بہاراں کی آرزو آنکھوں کو ہے تجلئ اخلاص سے غرض دل میں ہے صرف رفعتِ انساں کی آرزو جس سے چُھپا رہے نہ کوئی رنگِ کائنات رکھتا ہوں ایسے دیدۂ حیراں کی آرزو تاریکیوں کے دور سے...
  16. فرحت کیانی

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    Two of a kind میرے ہی بھائی ہیں نا۔ مجال ہے مجھے بھی کبھی اپنالکھا سمجھ آ جائے۔ جی یہی بات میں انہیں سمجھا رہی ہوں کہ بھائی آپ تو اپنے ہاتھوں خود ہی ڈِس کوالیفائی ہو چکے ہیں۔
  17. فرحت کیانی

    مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

    آمین ۔ثمَ آمین۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کے حق میں ہماری دعائیں قبول فرمائیں اور اس ملک کو قائم دائم پھلتا پُھولتا رکھیں۔ آمین ہم سب کو یوم آزادی پاکستان بہت مبارک ہو۔ کہ میری روح میرے جسم سے عبارت ہے۔
Top