نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نام: گلو بٹ چیز: گڑیا جگہ: گوجرہ جانور یا پرندہ: گائے پھل یا سبزی(کھانے کی چیز) : گاجر اگلا حرف ۔۔۔۔ ژ
  2. فرحت کیانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    امریکہ کو ہم بڑا جو مانتے ہیں. اس لیے کہ امریکہ سمیت مغربی ممالک کو لائیو کوریج پہنچے. اور ویسے بهی دن میں نیند بهی تو پوری کرنی ہوتی ہے.
  3. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    دعا کریں کہ اللہ تعالی اس ملک کو کسی نئی مشکل اور آزمائش سے بچائیں. آمین
  4. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    جی جی. ایک نہیں دو دو. جن کے ذاتی خیال میں سارے پاکستانیوں کے حصے کی سمجه انہی کو دان ہوئی ہے. تاہم یہ ان کا اپنا خیال ہے. پاکستانی قوم کا اس سے متفق ہونا لازم نہیں.
  5. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    وہ وزیر اعظم جو بننے والے ہیں. پاکستان کو پاکستانیوں سے آزاد کروائیں گے. ایسے revlolutionary leader کی پیروی کرنا تو لازم ٹهہری. سب سے بڑی بات یہ کہ آلکسی میں بهی ہمارے جیسے ہی ہیں. سوچنے سمجهنے کی زحمت کون کرے. مزید یہ کہ دماغ نامی شے کو سنبهال کر ڈبہ بند کر رکها ہے کہ کہیں استعمال کر لیا تو...
  6. فرحت کیانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    Insane, egoistic, self centred hypocrites... clad in bullet proof vests and using women as a shield; creating a culture of abuse, violance and clashes. Extremely tragic .
  7. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    ممبر شپ بهی عہدہ ہوتا ہے. ویسے بهی پاکستان میں عہدوں کے بغیر ہی خود کو الٹی میٹ ڈیکلیئر کرنے کی روایت پڑ چکی ہے. پهر مثال دوں یا آپ خود ہی اس وقت ٹی وی چینلز پر جاری تهیئٹر کو دیکه لیں گے؟
  8. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    آپ نیرنگ خیال ہی رہیں. قادری اور خان صاحبان نہ بنیں. کسی کو عہدے سے معزول کر رہے ہیں تو کبهی اپنی جسٹس لیگ بنا رہے ہیں.
  9. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    کنہے کہیا؟:shock: :cowboy: یہ علم یہیں محفل پر بکهرا پڑا ہے. اپنی آلکسی کو دوسروں کی کنجوسی کا نام مت دیں.
  10. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    اچها. لیکن کیا ابهی بهی امتحان جاری ہے؟ کیونکہ ایک 'ہلال' ہنوز نظر آ رہا ہے. اور املا کے ساته 'ہمزہ' صاحب بهی موجود ہیں. جبکہ ان کی آپس میں دوستی ایسی ہی ہے جیسی شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی یا جہانگیر ترین اور پرویز خٹک صاحبان کی ہے.
  11. فرحت کیانی

    مچھلی پیڈیا

    سمجھ تو مجھے آئی نہیں۔ ہاں لیکن تحریر بہت عمدہ ہے۔ ویسے 'ہلال' لکھنے کا کوئی خاص مقصد یا میری املا چیک کرنی تھی؟
  12. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میں نے پاکستانی شاہینوں کی ہی بات کی تهی. میرا مشاہدہ پاکستان اور یورپئن پاکستانیوں تک محدود ہے. لیکن وہی بات کہ ہر طرح کی مثال موجود ہے. اچهی بهی اور بری بهی. نہیں برطانیہ پر نہیں لگا سکتے. یہ بهی بادشاہ وزیر اعظم پاکستان کا قصور ہے. اس لیے انہیں فوری مستعفی ہونا چاہیے.
  13. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میں نے اسی لیے کہا تها نا کہ امریکہ جو بهی کہتا ہے، ہمیشہ ٹهیک کہتا ہے. اور اچهے معنوں میں کہا تها. :) پرچم کسی بهی ملک کا ہو اس ملک کے باسی اس کے لیے احترام اور محبت کے جذبات رکهتے ہیں. چاہے قانونی موشگافیاں اس کی بے حرمتی کی حد مقرر کرتے کچه لچک پیدا کر دیں یا نہیں.
  14. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بالکل. یہ ایک المیہ ہے کہ ہم لوگ رکه رکهاو اور تہذیب اس طرح نئی پود تک منتقل نہیں کر پا رہے جیسے کرنے چاہییں. نتیجتا وہ اخلاق و آداب سے بے بہرہ رہ جاتے ہیں. ویسے ایک وضاحت: یہ تصویر اسلام آباد میں ہونے والے دهرنے کی نہیں ہے. ابرار الحق کے برطانیہ میں کنسرٹ کی ہے. ابرار الحق دهرنے میں شامل نہیں...
  15. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جی ہاں بالکل قابل مذمت ہے. الحمداللہ. جہاں تک ممکن ہے جہاں جہان ان جهنڈیوں کو نیچے گرنے اور پهٹنے سے بچایا جا سکتا ہے..اپنی capacity میں بچانے کی کوشش بهی کرتے ہیں. اور میرا مقصد بهی صرف اتنا ہی ہے کہ لاپرواہی میں کچه ایسا نہ کیا جائے جو قوم کی دلآزاری کا باعث بن جائے.
  16. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    آپ نے بهی درست کہا. کیونکہ امریکہ جو بهی کہتا ہے ہمیشہ سچ ہی کہتا ہے.
  17. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    درست کہا نایاب بهائی. جیسے جیسے انسان کی پوزیشن بڑهتی جاتی ہے ویسے ویسے ذمہ دار رویے کی توقع بهی بڑهتی ہے. ایک رہنما اگر لاپرواہی کرے گا تو اس کے نقش قدم پر چلنے والے کی لاپرواہی کا درجہ کہاں جا پہنچے گا. نایاب بهائی ...انقلاب و مشکلات کے خاتمے کا خواب کس پاکستانی کو برا لگے گا لیکن شاید میرے...
  18. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بجا کہا صائمہ . حسن ظن بہت اچهی بات ہے. یقیننا ایسا دانستہ نہیں ہوا ہو گا اور اگر نا دانستگی میں بهی ہوا ہو تو اس کے ذکر کرنے یا بتانے کی انٹینشن ملیشیئس ہونے کی بجائے ایسی لاپرواہی کی جانب توجہ مبذول کروانا بهی ہو سکتی ہے تاکہ دوبارہ ایسا نہ ہو. باقی رہا قومی پرچم کی بے حرمتی کا سوال تو اپنی...
  19. فرحت کیانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میں ایسی پوسٹس نہیں کرتی لیکن اس تصویر کو اپنے محب وطن ساتھیوں کے لیے پیش کرنا چاہوں گی۔ اگر یہ تصویر اصلی ہے تو صرف تھوڑی دیر کے لیے ضرور سوچئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔
  20. فرحت کیانی

    روشن صبح

    کیپیٹل ڈویلمپنٹ اتھارٹی اسلام آباد کا تیار کردہ پاکستان کا سب سے بڑا اور اونچا جھنڈا 14 اگست 2014ء کو اسلام آباد ہائی وے اور اسلام آباد سیکٹر ایچ ایٹ کے درمیان گرین بیلٹ پر لہرا یا گیا۔ 60 فٹ بائے 40 فٹ بڑا اور 220 فٹ اونچا یہ جھنڈا اسلام آبادکے ہر کونے سے دکھائی دیتا ہے۔ ISLAMABAD: The...
Top