نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    جی ہاں۔ پارٹنرز آر پارٹنرز
  2. فرحت کیانی

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    حکومت نہیں فوج بھائی صاحب۔ جس طرح رضوی صاحب نے فوج میں بغاوت اور شر انگیزی کے لیے بیانات دینے شروع کیے تھے فوج نے یہ کام کرنا ہی تھا۔ حکومت میں اتنی ہمت ہوتی نا تو دو ہفتے پہلے ہی کچھ کر لیتی۔ پچھلے سال فوج کی مرضی کچھ اور تھی تو حکومت بھی بے بس تھی۔ عوام بے وقوف سہی لیکن کچھ حقائق چھپائے نہیں...
  3. فرحت کیانی

    وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے دبئی جائیداد پر بھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا

    ٹھیک ہو گیا۔ اب یہ بتائیں کہ ان فرشتہ نما پتلوں کو اپنی خطا کا احساس اس وقت ہی کیوں ہوتا ہے جب وہ بات نیب یا کوئی اور ادارہ سامنے لاتا ہے؟ دوسرا یہ کہ جب آپ دوسروں کا گریبان اس کی غلطی پر جا پکڑتے ہیں تو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کو یہ احساس ہی نہ ہو کہ آپ کے اپنے حالات کیسے ہیں۔ قول و فعل میں...
  4. فرحت کیانی

    وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے دبئی جائیداد پر بھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا

    سوال یہ ہے کہ انھوں نے مال لوٹا ہی کیوں؟ سر پر تلوار لٹکنے پر جو کام کیا اگر وہ خود سے کیا ہوتا تو شاید وہ ان لوگوں سے مختلف سمجھی جاتیں جن کی کرپشن کی کہانیاں ان کے بھائی نے سنا سنا کر کان پکا دئیے ہیں۔
  5. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    زنجیر کے بغیر بھی بہت پیارا بنا ہے الحمداللہ۔
  6. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    زبردست کے ساتھ دوستانہ کے ریٹنگ بھی۔ بہت خوب صورت بنا ہے جاسمن اور اس سے زیادہ خوب صورت احساس ہے کہ آپ نے یاد رکھا اور اتنا تردد کیا۔ شکریہ بہت شکریہ بہت بہت شکریہ۔ :bighug::bighug: بٹن بننے کے بعد اگلا مرحلہ اس میں سوٹ دلوانے کا ہے۔ میں ذرا اس پر کام شروع کر دوں۔
  7. فرحت کیانی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    آسان ترکیب یہ ہے آلو کو کانٹے یعنی فورک کے ساتھ ہر طرف سے زخمی کریں۔ اگر گھر میں اوون ہے تو اس آلو کو ایلومینیم فوائل میں لیپٹیں اور اوون میں رکھ دیں۔ پانچ سے سات منٹ کے بعد چیک کریں۔ آلو گل چکا ہو گا۔ ایلومینیم فوائل پر ذرا سا زور ڈالتے ہوئے آلو کو دونوں ہاتھوں سے دبائیں۔ آلو اوپر سے کھل جائے...
  8. فرحت کیانی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    تفنن برطرف ان اجزا کے ساتھ جتنی ترکیب ممکن تھیں، جاسمن نے شاید ان سے بھی زیادہ بتا دی ہیں۔ میرے پاس اس میں انڈے میں اضافے کے ساتھ ایک ترکیب موجود ہے۔ آلو چھیل کر چھوٹے اور باریک قتلوں کی صورت میں کاٹ لیں۔ پیاز ہری مرچ، دھنیہ بھی چھوٹے اور باریک کاٹ لیں۔ تین یا چار انڈے لیں اور ایک برتن میں...
  9. فرحت کیانی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    ویسے تو مجھے یاد نہیں پڑتا کہ مجھے کسی نے انجام پہلے بتایا ہو۔ لیکن اگر کوئی بتا بھی دے تو صبر کے گھونٹ پی کر دوبارہ پڑھنا شروع کر دوں گی۔
  10. فرحت کیانی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    اجزا قلیل ہوں یا کثیر، آسان ڈش بنانے کی ترکیب میرے پاس موجود ہے۔ کچھ دیر تک بتاتی ہوں۔
  11. فرحت کیانی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    ہمارے یہاں پا کولا کی چیزیں کیوں نہیں ملتیں :(
  12. فرحت کیانی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    اس ترکیب میں مزید آسانی اس طرح سے آ سکتی ہے کہ کسی سے کہیں انڈہ ابال دے اور آپ کھا لیں۔ خود سے ابال کر کھانا تو کچھ مشکل کام ہے۔
  13. فرحت کیانی

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    ویسے کیا یہ درست نہیں؟ مجھے اپنے بارے میں ایسا لگتا ہے کہ میں نے سکول، کالج کے دنوں میں بچوں کی کتابوں سے لے کر عمران سیریز، جاسوسی و سپنس ڈائجسٹ، ریڈرز ڈائجسٹ، نیوز لیٹرز، ہفتہ وار میگزین، کرنٹ افیئرز ڈائجسٹ وغیرہ جو پڑھے ہیں، ان کی وجہ سے مجھے بہت کچھ سمجھنے اور سیکھنے کا موقع ملا ہے۔
  14. فرحت کیانی

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    ہاہاہا۔ میں نے ایسا انٹر کے امتحانات میں کیا تھا۔ بڑے بھائی قدرت اللہ شہاب کا شہاب نامہ پڑھ رہے تھے اور جو کتاب وہ پڑھیں، وہ میں نے بھی پڑھنی ہوتی تھی۔ انھوں نے کہا پیپرز کے بعد لے لینا۔ لیکن پیپر ختم ہونے میں کافی دن تھے سو جہاں جہاں موقع ملتا تھا ان کے کمرے سے چوری کر کے پڑھتی تھی ۔ نتیجہ...
  15. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    انھی دنوں کی بات ہے۔ سب خاندان ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ بھتیجی صاحبہ میری گاڑی میں تھیں۔ گاڑیاں ٹریفک میں آگے پیچھے ہو گئیں تو ان کی دادی جان کا فون آیا۔ بات ختم کرنے سے پہلے انھوں نے پوچھا۔۔اچھا ضحی ٹھیک ہے؟ میں نے کہا۔۔جی ٹھیک ہے بس لگتا ہے کچھ تھک گئی ہے۔ بھتیجی صاحبہ مائنڈ...
  16. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    میرے بھتیجے موصوف جماعت ششم میں پڑھتے ہیں۔ ویک اینڈ پر تین دن گیم کے لیے اکیڈمی جانا ہوتا ہے جس کے لیے پورا ہفتہ انتظار رہتا ہے۔ چند دن پہلے کلاس ٹیسٹ ہو رہے تھے اس لیے ان کے ابا جان نے ان کو grounded کیا ہوا تھا۔ فٹ بال اکیڈمی دادا جان لے کر جاتے ہیں چنانچہ پہلے تو ان کی منتیں ترلے اور وعدے...
  17. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    ہاہاہاہا۔۔ کیا شارٹ ماری ہے محمد نے۔
  18. فرحت کیانی

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    درست ہے۔ جتنا مطالعے میں ہمہ جہتی ہو گی اتنا ہی سوچ اور فکر میں نکھار آئے گا۔ رسالے اور ڈائجسٹ بھی سوچ کو ایک نیا رخ دیتے ہیں۔
  19. فرحت کیانی

    دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

    اللہ تعالی سے شفائے کاملہ اور عاجلہ کی دعا ہے۔ آمین سید ناصر شہزاد صاحب نے کل بھی محفل پر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔
Top