نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ویکی منصوبہ سرخ پوش خواتین

    بہت اچھا سلسلہ ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کافی عرصہ پہلے بھی محفل پر اس سلسلے میں بات چیت ہوئی تھی اور ارادہ بھی کیا تھا حصہ لینے کا۔ لیکن سچ بتاوں تو اردو ویکیپیڈیا میں کچھ اصطلاحات کے اردو تراجم اتنے دقیق تھے/ہیں کہ ویسی رفتار نہیں بنتی جیسی ہونی چاہیے۔ سرخ پوش خواتین کے حوالے سے ایک بات کہنا چاہوں...
  2. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    یہاں ہم جنس سے میری مراد same species یعنی انسان تھا۔
  3. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    آخری بات میں اگر آپ کا اصول لاگو کیا جائے تو دو باتیں سامنے آتی ہیں۔ 1۔ اگر سوشل میڈیا فورمز پر پس پردہ کے بجائے اوپن فورم میں سب سے کے سامنے بات چیت کرنا قابل اعتراض نہیں ہے یا اس میں کوئی خطرہ نہیں ہے تو جو عورتیں تعلیم یا روزگار کے لیے باہر نکلتی ہیں، ان کا بھی مرد حضرات کے ساتھ سب کے سامنے...
  4. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    زبردستی کیسے گھسی؟ اس کو چننے والے بھی تو اسی معاشرے کے مرد ہی تھے نا۔ عورت تو ہے ہی بنیادی اور جذباتی طور پر کم زور مخلوق تو پھر یہ ولی کا کام نہیں ہے کہ وہ اس کے لیے ایسے مواقع ہی پیدا نہ کرے کہ جہاں اس کے راہ راست سے ہٹنے کا امکان ہو۔
  5. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    حق بات تو یہ بھی ہے کہ مرد کا درجہ افضل بھی ہے اور اسے ہر لحاظ سے مضبوط بھی بنایا گیا ہے لیکن وہ ہمیشہ اپنی کم زوری کا ذمہ دار عورت کو ٹھہراتا ہے۔ ایسا کیوں؟
  6. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    میرا بھی یہی سوال ہے کہ عورت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اس کا ذکر اس قدر تحقیر سے کیوں کیا جاتا ہے؟ میں بطور انسان اللہ کی مخلوق ہوں اور میرا جو محدود مطالعہ ہے قرآن میں عورت کا ذکر بہت اچھے اور نرم الفاظ میں کیا گیا ہے۔ مجھے اپنی زندگی کے ہر مرحلے میں اپنے لیے اللہ تعالی کی محبت اور رحمت میں...
  7. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    ٹھیک۔ آپ کا شکریہ کہ آپ تحمل مزاجی سے کام لے کر رہنمائی فرما رہے ہیں۔ جس سے میرے کافی doubts clear ہو رہے ہیں۔ اب اسی ضمن میں چند مزید سوالات: اس معمر ملازمہ کے یہاں کام کرنے کا مقصد کیا ہو گا؟ یقینا صرف روزگار جس کا شاید کوئی اور ذریعہ نہیں ہو گا اس کے پاس۔ تو اس صورت میں مرد کے لیے کیا...
  8. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    بجا کہا۔ اب اگر ایک پردہ دار بی بی اپنے دفاع کے لیے کچھ کرے تو اس پر کیا رائے ہے؟ کیا اس لڑکی کو گھر سے باہر ہی نہیں نکلنا چاہیے تھا؟ اور ان مردوں کو دعوت گناہ کس نے دی تھی؟ یہ اتفاق کی بات ہے کہ یہاں اس موضوع پر گفتگو چل رہی ہے اور آج ہی یہ ویڈیو دیکھنے کو ملی۔ اس لیے اس سوال کو محض اپنے علم...
  9. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    لیکن آپ نے عورت کے ضمیر کو تو پہلے ہی آوٹ کر دیا تھا۔ تو؟ اور آپ کی تعریف کے مطابق اچھی یا بری دونوں طرح کی عورتیں جب اپنی مرضی سے اپنی زندگی کی راہ اختیار کرتی ہیں تو ان کا ضمیر اجازت دیتا ہے تو ہی کرتی ہیں نا۔ پھر تو دونوں ہی اپنی اپنی جگہ درست نہ ہوئیں؟
  10. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    مجھے جواب کا بہرحال انتظار رہے گا۔ آپ نے کہا سوال ہے کہ تعین کون کرے گا۔ میرا سوال بھی یہی ہے کہ اگر وہ عورت یا اس کا ولی تعین نہیں کر سکتے تو کون کرے گا؟ اگر اس عورت کی زندگی میں برضائے اللہ ولی ہے ہی نہیں تو اس کی حدود خوب متعین کرے گا؟
  11. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    بہت شکریہ۔ اگرچہ آپ کے آخری تبصرے سے مجھے سمجھ نہیں آئی کہ مطلب کیا ہوا۔ مجھے حقیقتا آپ کے تمام نکات سے اتفاق ہے جہاں قرآن و سنت کے لحاظ سے عائد کردہ حدود اور رہنمائی کی بات کی گئی ہے۔ ہاں یہ بات مجھے ہمیشہ کنفیوز بھی کرتی ہے کہ درست راہ کی طرف رہنمائی کرنے والے ایک ہی لاٹھی سے سب کو کیوں...
  12. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    آپ پاسداری کی تعریف کیسے کریں گے؟ نیز اپنے اردگرد موجود خواتین کو دیکھ کر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان میں سے کتنی ہیں جو حدود کی پاسداری نہیں کر پا رہیں اور کتنی کر رہی ہیں؟
  13. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جب آپ اتنے فتوے لگا رہے ہیں تو اس بات کا تعین بھی تعین کر دیں کہ کس حد کے بعد عورت کو باہر نکلنا چاہیے کیوں کہ وہ عورت یا اس کے گھر کے مرد تو شاید بالکل ہی brainless ہوتے ہیں۔ دوسرا سہائی کو پبلسٹی عورت ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ وفاداری یا دوسرے الفاظ میں افسر ہونے کی وجہ سے ملی ہے۔ یاد رکھیں...
  14. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    عدنان بھائی اگر آپ ہالی ووڈ کی می ٹو تحریک کی بات کر رہے ہیں تو وہ ایک اور موضوع اور ایک اور کلچر کی بات ہے۔ اگر آپ پاکستان یا انڈیا کی بات کر رہے ہیں تو میرا خیال ہے اس میں بھی ہمیں اپنے ہی معاشرے کے کریہہ صورت حقائق کا علم ہو رہا ہے۔ ہاں آپ سمیت بہت سوں کو اس پر اعتراض ضرور ہو سکتا ہے کہ یہ...
  15. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    یعنی آپ 90 فی صد کی حیا اور شرافت کو اتنا کمزور سمجھ رہے ہیں کہ اس کا کوئی مثبت اثر نہیں۔ گلاس کو آدھا بھرا یا آدھا خالی دیکھنا ہمارے اپنے اختیار میں ہے اور دونوں صورتوں میں گلاس کو بھرنا بھی ہمارا ہی اختیار ہے۔
  16. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    تفصیلی جواب کا شکریہ۔ آپ درست فرما رہے ہیں۔ مجھے بتائیں کتنی ایسی خواتین ہوں گی جو بغیر ضرورت کے ملازمت کر رہی ہیں؟ یقینا بہت سی ہوں گی لیکن ضرورت کے تحت کام کرنے والیوں کا تناسب ان سے کہیں زیادہ ہے۔ مخلوط جگہوں پر پڑھنے یا کام کرنے کے نقصانات سے اتفاق ہے لیکن کیا اس میں زیادہ کردار تربیت کا...
  17. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    تو آپ کیسے ہر ایک پر bluntly حدود کی پاسداری نہ کرنے والی کا لیبل لگا سکتے ہیں؟ سہائی کے اس آپریشن میں ہیرو ہونے یا نہ ہونے پر بحث کرنا ایک اور بات ہے لیکن یہ کہنا کہ یہ عورتوں کو حدود کی پاسداری نہ کرنا سکھانے کی کوشش ہے، میرے خیال میں درست نہیں۔
  18. فرحت کیانی

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    صرف اپنے علم میں اضافے کے لیے چند سوالات ہیں۔ 1۔ آپ کے شروع کے تبصروں سے محسوس ہوا کہ آپ یہ بتا رہے ہیں کہ عورت کا کسی بھی صورت باہر نکلنا یا کام کرنا درست نہیں ہے۔ 2۔ آپ کی مندرجہ بالا پوسٹ میں عورتوں کا باہر نکلنا اور ان کاموں میں، جو بنیادی طور مردوں سے منسوب ہے، کرنا بھی ثابت ہوتا ہے۔ اب...
Top