السلام علیکم
مجھے بھی مشورہ چاہیے۔ میں اپنے گیارہ سالہ بھتیجے کو کیمرے کا تحفہ دینا چاہ رہی ہوں۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ کون سا لوں کیوں کہ اب اس کی اسائنمنٹس وغیرہ میں بھی فوٹو گرافی شامل ہو جاتی ہے اور اسے خود بھی شوق ہے۔ موبائل اس کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں سو ایسا کیمرہ چاہ رہی ہوں جو کم از...