نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    بڑے بچے بھی کان پکڑتے ہیں۔۔۔اپنے ہی۔

    بڑے بچے بھی کان پکڑتے ہیں۔۔۔اپنے ہی۔
  2. فرحت کیانی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    مضمون کے عنوان سے ہی سمجھ گئی ہوں کہ کچھ سمجھ نہیں آئے گی مجھے۔
  3. فرحت کیانی

    نایاب بھائی کی وفات کی خبر مجھے بھی ایک دو دن پہلے محفل پر لاگ ان ہونے پر ملی۔ یقین اب بھی نہیں...

    نایاب بھائی کی وفات کی خبر مجھے بھی ایک دو دن پہلے محفل پر لاگ ان ہونے پر ملی۔ یقین اب بھی نہیں آ رہا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں سمیت سب دوستوں ساتھیوں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
  4. فرحت کیانی

    کیوں غیر حاضر رہی ہیں بھلا؟ بچوں کو اتنی طویل غیر حاضری پر جرمانہ بھی کیا جاتا ہے اور کان بھی...

    کیوں غیر حاضر رہی ہیں بھلا؟ بچوں کو اتنی طویل غیر حاضری پر جرمانہ بھی کیا جاتا ہے اور کان بھی پکڑوائے جاتے ہیں۔ آپ کے ساتھ کیا کیا جائے؟ مجھے انتظار رہے گا آپ کی اپ ڈیٹس کا۔
  5. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    شکریہ۔ اتفاق سے آج میں پشاور میں ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میں کارخانو جا سکوں گی۔
  6. فرحت کیانی

    آپ کا کیمرہ

    ماشاءاللہ۔ بہت سی دعائیں آپ سب کے لیے۔ میں بھی ٹھیک۔ الحمداللہ۔ محفل والے اچھے ہیں ہمیشہ کی طرح لیکن پرانے محفلین گم یا بہت مصروف ہو گئے ہیں شاید۔
  7. فرحت کیانی

    بالکل۔ کہاں گم ہیں ہادیہ؟ میں آپ کے سکول والے سلسلے کو بہت اشتیاق سے پڑھتی تھی۔ آپ نے کافی...

    بالکل۔ کہاں گم ہیں ہادیہ؟ میں آپ کے سکول والے سلسلے کو بہت اشتیاق سے پڑھتی تھی۔ آپ نے کافی عرصے سے اپ ڈیٹ ہی نہیں کیا۔
  8. فرحت کیانی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    ایک ریٹنگ 'کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی' کی بھی ہونی چاہیے۔
  9. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    کیا کسی کو علم ہے کہ پاکستان میں تام چینی کے برتن کہاں سے ملتے ہیں؟ کیا اسلام آباد یا راولپنڈی میں بھی یہ برتن ملتے ہیں؟ اور کیا تام چینی کے برتن اور سٹون کوٹڈ برتن ایک ہی چیز ہیں؟
  10. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    بتایا تو تھا سارے بین الاقوامی شیمپو کی خالی بوتلیں شاہ عالمی لاہور میں بھری جاتی ہیں۔ تو پاکستانی شیمپو ہی ہوئے نا۔
  11. فرحت کیانی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی غیر متوقع اور افسوس ناک خبر۔ یقین نہیں آ رہا۔ اللہ تعالی سے نایاب بھائی کے بلند درجات اور گھر والوں کے لیے صبر و حوصلے کے لیے بہت سی دعائیں۔ آمین
  12. فرحت کیانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    Auto-correct بھی تو ہو سکتا پے۔
  13. فرحت کیانی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    واہ۔ حسب روایت نیرنگی و ندرت خیال اور انداز بیاں بہت اعلی۔ گزرتے سال اور انسانی زندگی میں کیا خوب مماثلت ڈھونڈی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
  14. فرحت کیانی

    آپ کا کیمرہ

    جزاک اللہ خیرا۔ اچھا لگا آپ کو محفل میں دیکھ کر۔ شاید اب آپ تصویریں پوسٹ نہیں کرتے۔ اسی لیے مجھے لگا آپ اب یہاں نہیں آتے۔ کیسے ہیں آپ اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
  15. فرحت کیانی

    عمدہ!

    عمدہ!
  16. فرحت کیانی

    آپ کا کیمرہ

    جزاک اللہ خیرا عاطف بھائی۔ پوائنٹ شوٹ ہی بہتر رہے گا۔فیصلہ آسان ہو گیا ہے۔ اب اس میں موجود آپشن دیکھ رہی ہوں۔
  17. فرحت کیانی

    آپ کا کیمرہ

    شکریہ۔ میرے ہی بھائی ہیں آپ۔ میں نے ڈیجیٹل کیمرے استعمال تو کیے ہیں لیکن عموما بغیر سیٹنگز کو ڈسٹرب کیے۔
  18. فرحت کیانی

    آج کی تصویر

    گاڑی سے باہر نظر پڑی تو یہ بورڈ دکھائی دیا۔
Top