پشاور شہر کے حالات بہت درد ناک تھے۔ تبدیلی کی حکمرانی یہاں پچھلے ساڑھے پانچ سال سے ہے اور میرا تقریبا سال میں ایک آدھ چکر لگتا ہے۔ پانچ سال پہلے کی تصویریں ہوئیں تو شیئر کروں گی لیکن ان پانچ سالوں میں یہی کچھ دیکھا۔ پورا شہر کھودا پڑا ہے اور ایک عرصے سے یہی حال ہے۔ جگہ جگہ "جنگلہ بس" بقول ہمارے...