نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آج کا سفر

  2. فرحت کیانی

    آج کا سفر

  3. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    یہ تو ایک اور خلاف ورزی ہے قانون کی۔ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تین ہفتے پہلے بہت سی تبدیلیاں کی گئی تھیں اور تقریبا آٹھ دس دن پہلے ان کو کینسل کر کے بین کر دیا گیا تھا۔ یہ بات کیا حکومت کے علم میں نہیں تھی؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو وزیر اطلاعات کو کہیں لوگوں کو گالیاں دینے اور ہاتھا پائی کرنے سے...
  4. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    ڈی پی او پاک پتن کو کیا ملا؟ دوسری پارٹی کے معافی مانگنے کے بعد تو یہ ثابت ہو گیا تھا نا کہ تبادلہ غلط تھا۔ کیا تبادلہ واپس ہوا؟ مزید یہ بتائیں کہ کیا یہ بات غلط ہے کہ آئی جی پنجاب کو محمود الرشید کے بیٹے اور منشا بم کے کیس کے حوالے سے بات نہ ماننے پر ہٹایا گیا؟
  5. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    فوری انصاف کس نے کیا؟ اور سوال یہ ہے کہ ایسا قدم اٹھایا کیوں گیا؟
  6. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    کاش کہ وہ حکومتی احکامات کی تفصیل بھی دے دیتے
  7. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    آپ سے اسی برابری کے بارے میں سوال پوچھا ایک اور لڑی میں۔ اس کا کیا ہوا؟ اور اس تازہ خبر پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔
  8. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    وڈے بندے سے میری مراد اس سے زیادہ کچھ نہیں تھی کہ آپ کسی کو جانتے ہوں جو بوقتِ مشکل آپ کو غیر ضروری کوفت سے بچا سکے۔ اس لیے آپ کا سوال 'پاس'۔ یقینا آپ درست کہہ رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں سے ایسی ہی آپ بیتیاں سننے کو ملتی ہیں۔ میرا تجربہ ابھی تک کسی حد تک مثبت رہا ہے تو میں نے اس کا ذکر کیا۔ ٹیکس...
  9. فرحت کیانی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    جزاک اللہ خیرا۔ مجھے اب اس کا اردو ترجمہ ڈھونڈنا ہو گا۔
  10. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    بھئی اب مجھے کیا معلوم کہ آپ کتنے وڈے بندے ہیں۔ میں نے تو اپنے یعنی عام عوام والے حساب سے بتایا تھا۔ کیوں کہ پاسپورٹ رینیول اور آئی ڈی کارڈ کے لیے خود بھی جانا ہوا اور گھر کے دیگر لوگ بھی گئے تو ایک کھڑکی سے دوسری کھڑکی تک چکر تو لگے لیکن کسی مشکل یا کوفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
  12. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    جی ہاں بالکل دیکھ رہے ہیں کھلی آنکھوں اور منہ کے ساتھ۔ شکریہ لگے ہاتھوں آفریدی صاحب کے گھر کے بارے میں بھی وضاحت کر دیں۔ بہت سی باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ اور جہلم میں فواد چودھری کے کزن اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے گھر تک آ کر سرکاری زمین واگزار کروانے والے بُلڈوزرز کی بریکیں جام کیوں ہو...
  13. فرحت کیانی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    یہی بات میں لکھنے والی تھی کہ میرے محدود مطالعے کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم کی زندگی میں عورت کے ساتھ عزت، شفقت اور نرمی کے ساتھ پیش آنے کی مثالیں ہی مثالیں ہیں۔ باقی ایسی علمی تحقیقات چونکہ ہم عام لوگوں کے بس کی بات نہیں تو میرا یہ خیال ہے کہ جو لوگ کسی بھی علم کو آگے پہنچاتے ہیں،...
  14. فرحت کیانی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    متفق۔ لیکن یہ نقص کی تعریف پر پھر بھی پورا نہیں اترتا۔ اگر شیئر کر سکیں تو کریں پلیز۔
  15. فرحت کیانی

    تخلیق یا ارتقاء

    بہت شکریہ اور گُڈ جاب جاسمن۔ میں عموما ایسے سلسلوں میں حصہ لینے سے گریز کرتی ہوں کیوں کہ اکثر لوگ گفتگو کو بحث برائے بحث اور پھر ذاتیات پر اترنے کی طرف لے جاتے ہیں۔ جو کہ کسی صورت بھی درست نہیں۔ مدیران اور منتظمین سے یہ توقع رہتی ہے کہ وہ گفتگو کو جو موڈریٹ کریں جو ہمیشہ بہت موثر طریقے سے ہوتا...
  16. فرحت کیانی

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تری زبان پہ آ گئے
  17. فرحت کیانی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    مجھے تو ان تینوں باتوں میں نقائص کی کوئی کہانی نہیں ملتی۔ دو عورتوں کی گواہی کے بارے میں اس کے بھول جانے کے امکان کو بنیاد بنایا گیا نہ کہ یہ کہا گیا ہے کہ اس کی عقل میں نقص ہے۔ بیٹی یا عورت کا وراثت میں حصہ کم اس لیے ہے کہ اس کا ولی مرد ہے اور وہی باپ، شوہر یا بیٹے کی صورت میں اس کی دیکھ بھال...
  18. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    اسی لیے کہا تھا کہ ان کے فیصلے ان کی مرضی کے لیے ہوتے ہیں۔ ویسے نادرا کا جو ایگزیکٹو سنٹر ہے نا مری روڈ کی طرف وہاں قطار میں نہیں لگنا پڑتا عموما۔
Top