نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    بجا ارشاد۔ میں نے غربت کی لٹرل تعریف کے حوالے سے نہیں بحریہ ٹاون اور اربوں کے تناظر میں یہ بات کہی تھی۔ ورنہ غربت کی یونیورسل تعریف والا غریب تو ایک طرف ایک عام مڈل کلاس تک بحریہ ٹاون کی طرف رخ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کجا کہ وہ وہاں گھر بنا سکے۔ 25 لاکھ میں سے دو چار لاکھ تو ایسے علاقوں میں...
  2. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    کچھ عرصہ پہلے اخبار میں اشتہار آیا تھا۔ کافی لے دے بھی ہوئی تھی اس پر۔
  3. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    جیسے بڑے لوگ جیتتے ہیں اور کیسے؟ جو بندہ اپنی سلطنت میں بھرتی کے لیے خالی آسامی کا اشتہار دیتے ہوئے اہلیت میں ریٹائرڈ جنرل یا جج ہونے کی شرط یا قابلِ ترجیح ہونا لکھواتا ہو، اس کے تمام مقدمے اور ٹینڈر جیتے ہوئے ہی ہوتے ہیں۔ بحریہ ٹاون کی آبادی کا علیحدہ سروے کروائیں تو علم ہو گا کہ کتنے لوگ ایسے...
  4. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    اور یہ خیال بھی رکھا جائے کہ وہ لوگ جنھوں نے اپنی ساری عمر کی کمائی سے یہاں جائیداد خریدی ہے، ان کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔
  5. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    چیف صاحب نے یہی حکم دیہاڑی دار لوگوں کے لیے جاری کیوں نہیں کیا؟ سنا تھا قانون سب کے لیے ایک سا ہوتا ہے۔ پرانے پاکستان سے نئے پاکستان میں آنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا شاید۔ ہم دیکھیں گے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ایسے اقدامار پبلسٹی سٹنٹ کے سوا کچھ بھی نہیں۔ ویسے آفریدی صاحب کے اپنے گھر کے بارے میں جو...
  6. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    غیر ممکن!
  7. فرحت کیانی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    مطلب یہ ہوا کہ کیوں کہ ہمارے اربابِ اختیار پر ایسے انکشافات اس وقت ہوتے ہیں جب کسی کو کھڈے لائن لگانا ہو۔ اور غریب رہائشی خاتون کی جرات کیسے ہوئی کہ وہ ایسی آبادی میں رہنے کا سوچ بھی سکے۔ اس کے 25 لاکھ آج کے پاکستان میں 25 پیسے جتنی اہمیت رکھتے ہیں کیوں کہ جس کو دیکھو وہ اربوں سے کم تو بات کرتا...
  8. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    امید ہے ناچیز کے کُرتا نہ پہننے کا سبب اپنے وزیرِاعظم کی طرح صرف دو جوڑے کپڑوں کا ہونا نہ ہو گا۔
  9. فرحت کیانی

    سچ ہے۔ جزاک اللہ خیرا

    سچ ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  10. فرحت کیانی

    آج کی تصویر

    میرا خیال ہے کہ یہ قول وویمن سپیسیفک تو کہیں سے بھی نہیں ہے۔ ہاں اس تصویر پر اگر آپ کا اعتراض ہے تو شاید آپ کا مشاہدہ درست ہو اور بنانے والے نے اسی تناظر میں بنائی ہو۔
  11. فرحت کیانی

    خون کا عطیہ

    میرا خیال ہے بچپن سے علم تھا۔ اپنا بھی اور باقی گھر والوں کا بھی۔ جب میں سکول میں پڑھتی تھی تو بڑے بھائی اور ان کے دوستوں وغیرہ نے خون کا عطیہ دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اس بارے میں یہاں کچھ لکھا بھی تھا۔ ان کے ساتھ ایک دو بار خون دیا کالج کے دنوں میں۔ لیکن زیادہ نہیں کیوں کہ ہم بچہ پارٹی سمجھے...
  12. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    اگرچہ نا چیز کا یہ مراسلہ زکریا کے سوال کا قابلِ تشفی جواب دے رہا ہے لیکن اس میں تھوڑا سا اضافہ کر لیں کیوں کہ میں نے انھیں مشورہ دیا تھا کہ بیگم کے لیے خریدتے خریدتے اپنے لیے بھی چاندی کے بٹن خرید لیں۔ اکثر نا چیز صاحبان ان بٹنوں والے کرتے پہنے دیکھے گئے ہیں۔ لیکن اس میں مسئلہ یہ بھی ہے کہ پھر...
  13. فرحت کیانی

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    واہ۔ بہت اعلی اور خوب صورت۔ تینوں ایک سے بڑھ کر ایک۔ دوسرے نمبر والے کے جھمکے اور آخر والا گلوبند مزید خوب صورت۔ بالکل۔ ضرور بنوائیں جاسمن۔ کتنے اچھے لگتے ہیں نا پہنے ہوئے۔
  14. فرحت کیانی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محفل پر ایک سلسلہ شاید نبیل یا شمشاد بھائی نے شروع کیا تھا جس میں کلامِ پاک کی قرات کے مختلف و مقبول لہجوں اور مختلف قاری صاحبان کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی۔ مجھے وہ لڑی نہیں مل رہی۔ اگر کوئی مدد کر سکے تو شکر گزار ہوں گی۔
  15. فرحت کیانی

    آج کی تصویر

    See no Evil, Hear no Evil, Speak no Evil
  16. فرحت کیانی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    اگر میں بھول نہیں رہی تو افتحار اجمل انکل نے کسی کو ایک بار اس لفظ کے استعمال پر ٹوکا تھا یہ کہتے ہوئے کہ اس کے معنی کچھ مناسب نہیں۔ مجھے یہ یاد نہیں کہ یہ بات محفل پر ہوئی تھی یا ان کے بلاگ پر۔
  17. فرحت کیانی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جگہ چھوڑنا تو مسئلے کا ہر گز حل نہیں ہے۔ یا کنونس ہو جائیں یا کنونس کر لیں۔ ورنہ چند دنوں کے لیے اس موضوع اور لوگوں سے صرفِ نظر کر کے کسی اور موضوع پر توجہ دیں۔ اور کچھ عرصے بعد واپس وہیں سے سلسلہ شروع کر لیں۔ میرا آزمودہ نسخہ ہے۔ معلوم نہیں آپ کو کتنا قابلِ عمل لگے گا۔
Top