اپنے فون کے نیچے موجود بائیں جانب کےسافٹ بٹن کو کلک کر کے "سیٹنگز" کا آپشن چنیں
سیٹنگز کی ونڈو کھل جائے گی۔۔۔ اس میں اوپر "اِن پُٹ اینڈ کنیکشنز" کے ٹیب پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی:
یہاں "لینگویج اینڈ اِن پُٹ" پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی:
یہاں اوپر سب سے پہلے آپشن "لینگویج" پر کلک کریں...