نتائج تلاش

  1. فاتح

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    آپ شوق فرمائیے گا؟
  2. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں سوائے خونِ جگر، سو جگر میں خاک نہیں
  3. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    امتحاں اور بھی باقی ہو تو یہ بھی نہ سہی
  4. فاتح

    غالب غالب کی ایک غزل پنجابی ترجمہ کے ساتھ

    واہ واہ کیا خوب انتخاب ہے اسیر عابد نے مکمل دیوان غالب کا منظوم پنجابی ترجمہ کر رکھا ہے اور یہ بھی شاید اسیر عابد ہی کا کیا ہوا منظو ترجمہ ہے۔
  5. فاتح

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    جو فصلوں پر حملہ کرتی ہے اورفصلیں چٹ کر جاتی ہے
  6. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تمھی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
  7. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تماشائے بہ یک کف بردنِ صد دل، پسند آیا :laughing:
  8. فاتح

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    اس کا جواب تو ماہی احمد نے بتا دیا۔۔۔ یہ ایک قسم کی بیٹل beetle ہے اور اس کی ہم تصویر لگا دیتے ہیں جی بیٹا بالکل یہی ہے
  9. فاتح

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    ہم نے تو ٹڈی کھائی ہے اور وہ حلال ہے اسی طرح بیر بہوٹی کے متعلق بھی شنیدن ہے کہ حلال ہے۔ ویسے فقہ کے بنیادی اصول کے مطابق ہر شے حلال ہے جب تک کہ اس کی حرمت کی بابت کوئی حکم موجود نہ ہو
  10. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    دیکھنے ہم بھی گئے تھے :laughing:
  11. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نہ ہو گا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا حبابِ موجۂ رفتار ہے نقشِ قدم میرا
  12. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    باغِ معنی کی دکھاؤں گا بہار۔۔۔۔ "آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے" دوستانہ معنی میں لیا تھا کہ آپ سے بات چیت کے لیے تو محفل میں آنا ہی ہو گا :)
  13. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہی شعر ہیں مری سلطنت، اسی فن میں ہے مجھے عافیت :laughing:
  14. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے :laughing:
  15. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اپنے بس کی بات نہیں :) جھگڑا دانے پانی کا ہے، دام و قفس کی بات نہیں اپنے بس کی بات نہیں، صیّاد کے بس کی بات نہیں (حفیظ جالندھری)
  16. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    و ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی :) بس بہن جی روزی روٹی کا جھگڑا ہے۔۔۔ مزدوری میں مصروف
  17. فاتح

    ابن انشا ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی ۔ ابنِ انشا

    اور ہماری جانب سے مکرر شکریہ (y)
  18. فاتح

    ابن انشا ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی ۔ ابنِ انشا

    انتخاب سراہنے کا شکریہ اور شہکی کے متعلق آ کے بیان سے سو فیصد اتفاق کا اعلان :)
  19. فاتح

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ لیجیے، ہم ٓن دھمکے۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟ :)
Top