ارے بھائی، اوور کانفیڈنس کہاں سے آ گیا اس میں؟؟؟
اول یہ کہ مجھے یہاں کوئی معاشقے تو چلانے نہیں ہیں کہ یہ دیکھوں کہ میری شخصیت سے عشق و محبت میں کون کون مبتلا ہے۔ ;)
دوم، میں یہاں کی بات کر رہا ہوں تو محض اپنی تحریر ر ہی لوگوں کی ریٹنگز کی بات کر رہا ہوں لہٰذا ٓپ نے خواہ مخواہ انرجی ضایع کی یہ...