نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    چھوٹی ویلنٹائن کو بھی ابھی سے ایسپریسو کی عادت ڈال دی؟
  2. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    سبحان اللہ کہہ کر شیئر کریں۔۔۔ انتباہ: ایک مولوی نے اسے شیئر نہیں کیا ور اس کا مذاق اڑایا، بس اسی دن سے اس کے مدرسے میں خوبصورت لڑکوں نے داخلہ لینا بند کر دیا
  3. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ان مولوی صاحب کے بھی مشتری اور زحل کی طرح ساٹھ ستر چاند ہوں گے لیکن ذرا خفیہ رکھتے ہیں ایسے معاملات ;)
  4. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہاں اس دھاگے میں اپنے لکھے ہوئے تمام مراسلے بھی وہیں اسی غلاظت و خباثت والے دھاگے میں منتقل کروا لیجیے گا تو احسان عظیم ہو گا
  5. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    تجویز تو بری نہیں۔۔۔ لیکن انیس بھائی الگ سے ایسا کوچہ بنانے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ چند طالبان زدہ دہشت گردوں کو نکال کر باقی تمام اردو محفل ہی کوچۂ عاشقاں ہے :):redheart:
  6. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    پھٹان نہیں۔۔ "پٹھان" کسی پٹھان نے پڑھ لیا تو آپ کا سر پھاڑ دے گا کہ یہ لو اب پھٹے سر کے ساتھ پھٹان پھٹان بولتے رہو ;)
  7. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    گزرے ہیں عشق نام کے دنیا میں اک بزرگ ہم بھی فقیر ایک اسی سلسلے کے ہیں
  8. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    آپ مغرب کی تاریخ پڑھنے سے قبل اسلامی تاریخ کا مطالعہ ضرور کر لیں اور پھر بتائیے گا کہ آپ کی نمائندہ تصویر میں جو بچہ ہے اسے آپ نے مغرب زدہ لباس کیوں زیب تن کروا رکھا ہے؟؟؟ کیا آپ کے پاس عمامے اور جبے نہیں تھے کہ کفار کی نشانی یہ غلاظت اس بچے کو پہنا دی؟ اور نہ صرف پہنایا بلکہ اس خباثت کا پرچار...
  9. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ایسے لوگوں کو صرف غلاظت اور خباثت ہی نظر آتی ہے جیسا کہ محترم نے خود فرمایا اور وہی یہ ہر جانب پھیلاتے ہیں ا سلیے ان کا قصور نہیں۔۔۔ پھیلانے دو
  10. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    آپ اپنی یہ غلاظتیں اور خباثتیں اپنے اسی غلیظ اور خبیث دھاگے میں بکھیریں۔۔۔ یہاں محبت کرنے والوں کو آپ کی غلاظتوں اور خباثتوں سے کوئی سروکار نہیں
  11. فاتح

    محفل کی بارہ دری

    نِکس او ایسز
  12. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ابھی مزید چھ دن موجود ہیں۔۔۔ ہاہاہا
  13. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہی تو میں نے لکھا تھا جس پر عائشہ عزیز نے لکھا کہ نہیں وہ ایسی نہیں ہیں۔۔۔ اور میں حیران تھا کہ یہ کون سی مقدس کی بات کر رہی ہے کیونکہ جسے میں جانتا ہوں وہ تو انتہا درجے کی سست ہے :laughing:
  14. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    مسئلہ ہی پیسے خرچ نہ کرنے کا تھااور اس پر طرہ سستی :laughing:
  15. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    فکر مت کرو، یہاں ایک ہفتہ ویلنٹائن کی یہ مقدس تقریبات منائی جاتی رہیں گی۔۔۔ جیسا کہ میں نے اوپر لکھا کہ
  16. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    پنجابی میں ستر بہتر کی عمر میں پہنچ کر یہ حال ہوتا ہے لیکن اردو مین ساٹھ میں ہی سٹھیا جاتے ہیں :rollingonthefloor:
  17. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    شوہر کو بھی نصف بہتر ہی کہتے ہیں لیکن چونکہ ان کے شوہر ہمارے دوست اور بھائی ہیں لہٰذا پونے سے کم تو ہم نہیں کہنے دیں گے انہیں۔۔۔ آخر اقربا پروری بھی کسی شے کا نام ہے کہ نہیں :rollingonthefloor:
  18. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ہزار فیصد غیر متفق:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top