یہ اُس زمانے کی نہیں اور اِس زمانے میں یعنی ہماری بیٹی کے زمانے میں تو فوٹو شاپ کا ورژن 5 تھا شاید لیکن ہمیں اس پر کمانڈ نہیں تھی اس لیے ایسا لگ رہا ہو گا کہ جیسے ایم ایس پینٹ میں بنائی ہے ہاہاہاہا
دراصل آپ کے سوالات کے جوابات انتہائی خفیہ و ذاتی نوعیت کے تھے لہٰذا ہم نے سوچا کہ ملنے تو آپ نے آنا ہی ہے تو ملاقات پر تفصیلاً اس اجمال کی جمالیات بیان کر لیں گے۔ :laughing:
لیکن۔۔۔
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
ڈشٹ یہاں بد یا بہت برا کے معنوں میں...
شاعر نے یوں تو 95 برس کا ہو کر کوچ کیا ہے لیکن جس قدر تجربات کا نچوڑ اس نظم میں بیان کیا گیا ہے ان تجربات کی وسعت کو جانچتے ہوئے ان کے حصول کے لیے 95 بھی کم لگتے ہیں۔