نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    زبردست۔۔۔۔ تحفوں کو ٹھکرانا کفران نعمت ہے۔۔۔ :laughing:
  2. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ابھی کہاں مس کیں۔۔۔ ابھی تو شبھ مہورت رات 12 بجے تک باقی ہے (اور کون جانے مس کیں یا کسی مس کے ساتھ کیں)
  3. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    بھئی وہ آن لائن ہو گی تو میسج ہو گا نا۔۔۔ یہی تو کہہ رہا ہوں کہ آن لائن ہی نہیں ہو سکتی وہ
  4. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ایک تو اس سست الوجود لڑکی نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز تک انسٹال نہیں کی اب تک اور نہ ہی فون کا کانٹریکٹ تبدیل کیا کہ انٹرنیٹ تک رسائی ہو جائے
  5. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    واقعی بیٹا مقدس کو تو میں بھی مس کر رہا ہوں خاص طور پر اس دھاگے میں
  6. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ہمارامسلک سبھی سے الفت، تمہاراشیوہ سبھی سےنفرت معاملاتِ دل و نظر میں عجیب تم ہو عجیب ہم ہیں ( رشید قیصرانی )
  7. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    بقول منیر نیازی کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتا سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتا :)
  8. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ہائے ہائے کتنے معصوم ہیں آپ کہ زبردستی کروایا جا رہے سب کچھ آپ سے ہاہاہاہا سوچتا ہوں اتنا ثواب کہاں رکھوں گا۔۔۔ لہٰذا ہمارا بھی سب ثواب آپ کا ہوا
  9. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    سبحان اللہ! کیا خوب نثری نظم ہوئی ہےویلنٹائن کے با برکت موقع پر
  10. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    بچو! تم دونوں نے کھلکھلانے پر ہی اکتفا کیا ہے۔۔۔ :laughing:
  11. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    پیرِ محبت و شہیدِ محبت حضرت ویلنٹائن شریف کا عرس بنامِ عیدِ محبت مبارک
  12. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    پہلے سب کو مبارک باد تو دیں جو اس دھاگے کا مقصدِ تخلیق ہے۔۔۔۔ :razz:
  13. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    خیر مبارک باقیوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہم تو اپنی تمام معشوقاؤں کو فرداً فرداً فون کال کر کے اس مبارک دن کی مبارک باد دے رہے ہیں اور ان میں سے جس جس نے دعوت قبول کر لی کل اس کے ساتھ بریک فاسٹ، برنچ، لنچ، ہائی ٹی اور ڈنرپہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیادوں پر
  14. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    :flower::redheart::flower::redheart::flower::redheart:تمام اہلِ محفل کو دل کی گہرائیوں سے یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کے خوبصورت اور بابرکت موقع پر بے انتہا مبارک باد۔۔۔ :redheart::flower::redheart::flower::redheart::flower: محبت کرنے والے ہمیشہ مسکرتے رہیں اور جلنے والوں کا منہ کالا :chill...
  15. فاتح

    انشا اللہ خان انشا :::: چشم و ادا و غمزہ، شوخی و ناز، پانچوں :::: Inshah allah KhaN Inshah

    کیا ہی کلامِ انشا لائے ہیں چن کے طارق اشعار اک سے بڑھ کر اک ہیں جناب آٹھوں
  16. فاتح

    بے جان اشیاء بھی احساسات رکھتی ہیں!

    نہیں آپ کا خیال درست نہیں
Top