ویسے آپس کی بات ہے کہ آپ نے جو کافی والا وال پیپرلگا رکھا ہے وہ ہماری لاک سکرین پر ہے کیونکہ سیم سنگ گلیکسی ایس 4 اور نوٹ 3 کے ڈیفالٹ وال پیپرز میں وجود ہے۔ :)
لیکن آپ کو اپنے اس سوال کا "درست" کا جواب تو مل گیا :
نیرنگ خیال یہ تو زیادتی ہے۔۔۔ ساتھ ہی اگر وال پیپر بدلنے کا مکمل با تصویر طریقہ...