ظفری ہمارے معاشرے میں اس گندگی کے پنپنے کی "ایک" وجہ اس لڑی میں بھی دیکھی جا سکتی ہے کہ بجائے ان ریپسٹ مولویوں یا دیگر ظالموں کو پکڑنے کے ہم انھی کو مطعون و ذلیل کرنے لگتے ہیں جو اس ظلم زیادتی کا شکار ہوئے ہوں اور یہی وجہ ہے کہ وہ بے چارے مظلوم زبان تک نہیں کھول سکتے۔۔۔ ملاحظہ ہو:
میرے سجنو تے مترو تے بھراوو، غیر متفق اور ناپسندیدہ کے بٹن دبا دبا کے اپنے دل کی بھڑاس نکالو۔۔۔
میں نے اپنا پروفائل اسی لیے پبلک رکھا ہوا ہے کہ اس پر جا کے آپ لوگ با آسانی دیکھ سکیں کہ مجھے یہ دونوں ریٹنگز کس قدر دل و جان سے پسند ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
سو فیصد متفق ہوں کہ چشم پوشی کر کر کے ہی تو آج پاکستان کے نام نہاد "دینی" مدارس کا یہ حال ہے کہ نابالغ بچوں کے جنسی استحصال کے سب سے بڑے اڈے ہیں یہ مدرسے۔
ہمارے ہاں تو ایسی کوئی پابندی نہیں بلکہ مولوی چار چار شادیوں کے ساتھ حلالے سے بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں مگر پھر بھی ہم جنس پرستی اور بچوں کے...
گھڑیال کا۔۔۔ اور وہ بھی میں نے نہیں رکھا۔۔۔ بلکہ اس ریستوران والوں نے رکھا ہوا ہے جو ان کی ویب سائٹ پر بھی لکھا ہوا ہے۔ آپ بھی پڑھ لیں:
http://www.tuscanbbq.co.za/Tuscan_BBQ
:)
:) :) :)
اول تو انٹیلی جنس رپورٹیں آسمان سے نازل نہیں ہوتیں بھائی، وہ رپورٹیں انٹیلی جنس آفیشلز کا لکھا ہوا ہی ہوتا ہے۔
دوم یہ کہ انٹیلی جنس ادارے اپنی خفیہ رپورٹیں اخباری رپورٹرز کو نہیں بھیجتے اس لیے کسے معلوم کہ ان اداروں کی خفیہ رپورٹوں میں کیا لکھا ہے سوائے رپورٹ کے اس حصے کے جو کسی رپورٹر...
انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق بم کو بستر میں لایا گیا تھا اس کا مقصد اسے کسی اور جگہ پلانٹ کرنا تھا لیکن قبل ازوقت ہی بم پھٹ گیا اور اپنے لوگ ہی مر گئے۔
اسی تبلیغی سینٹر سے دو مزید بم بھی بستروں میں چھپائے ہوئے ملے ہیں۔
ماخذ...
یقیناً خود کش جیکٹ بم بنانے کے عمل کے دوران دھماکا خیز مواد پھٹ پھٹا گیا ہو گا اور جیسے کچھ روز قبل سوات کے تبلیغی مرکز میں 21 لوگوں کے مرنے پر "سلنڈر فٹ گیا تا"کا بیان داغ دیاتھا یہاں ٹائم بم کا بیان داغ دیا۔
اسے کہتے ہیں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا :laughing:
میں نے تو خاصا زور لگایا یہاں کہ پھڈا شروع ہو سکے لیکن بدقسمتی کہ ابھی تک کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ :(
چلو کسی اور مذہبی میرا مطلب ہے دہشت گردی والے دھاگے میں چل کر قسمت آزماتے ہیں جہاں مذہبی جنونی بم بنا رہے ہوں۔ :laughing:
میں یہی سوچ رہا کہ کہ مجھے بلا کے تم خود کہاں غائب ہو :laughing:
بھئی جہاں فاتح بھائی ہوں گے وہاں عجیب باتیں تو ہوں گی یا یوں کہہ لو کہ جہاں عجیب باتیں ہوں گی وہیں فاتح بھائی بھی ہوں گے۔ :rollingonthefloor:
جی افریقہ میں جو ملتی ہےوہ ہماری ٹڈی سے کچھ مختلف ہوتی ہے۔
ابھی چند ماہ قبل جوہانسبرگ میں ہماری بیٹی نے ضد کر کے ٹن پیکڈ حشرات خریدے تھے کہ سکول میں کلاس فیلوز کو دکھاؤں گی لیکن وہ نہ اس نے کھائے نہ ہم نے :laughing:
محفل میں ہی ایک مرتبہ پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ سندھ میں جب فصلوں پر یہ ٹڈیاں حملہ کرتی ہیں تو کسانوں کے پاس سوائے ان ٹڈیوں کے کچھ کھانے کو نہیں بچتا اور ایک مرتبہ انھی کے ساتھ ذائقہ چکھنے کی غرض سے بھنی ہوئی ٹڈیاں کھائی تھیں۔