نتائج تلاش

  1. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    لیکن آپ کی تجویز تو یہ تھی ہی نہیں جو ہم نے لکھا۔۔۔ :laughing: آپ کی تجویز تو کیمرے کے متعلق تھی جو ہم نے جان بوجھ کر نہیں لکھا کہ آپ ایگزف ڈیٹا سے معلوم کر لیں۔۔۔ :laughing: اور اس کے بعد آپ نے آبجیکٹ کی تفصیل لکھنے کو کہا تھا جو ہم نے مراسلے کے آخری حصے میں لکھی کہ کانٹے اور سمندر کہا جاتا ہے...
  2. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    ایک پرانی تصویر۔۔۔ یہ ان دنوں کی تصویر ہے جب ہم فوٹوگرافی سیکھ رہےتھے اور مختلف تجربات کرتے پھرتے تھے۔۔۔ اس تصویر میں آئی ایس او 400 ہے جو بہت زیادہ ہے اور اسی وجہ سے تصویر ٹپال کی "دانے دار" بن گئی ہے ;)۔۔۔ اتنی تیز روشنی اور ساکت آبجیکٹ کے ساتھ اس کا آئی ایس او 100 ہونا چاہیے تھا علاوہ ازیں...
  3. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    ہاں تو بات ہو رہی تھی لئیق احمد صاحب کے سوال پر۔۔۔ اسے مسلسل رکھتے ہیں۔۔۔ انہیں کیپشنز کہا جاتا ہے لئیق بھائی اور ہم جیسے "کم بولنے والے" ایسے کیپشن دینا نہیں جانتے۔۔۔ آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ تمام تصاویر پکڑ کر ان پر اپنی مرضی کے پر مزاح کیپشنز دینا شروع کر دیں۔ (اس تجویز کے بد نتائج پر بھی...
  4. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بھائی جی، ہم نے محض مثالیں دے کر واضح کیا تھا ۔۔۔ شاید ساتھ یہ بھی لکھنا چاہیے تھا کہ مراسلے میں موجود کردار، اشیا اور مقامات فرضی ہیں اور کسی بھی قسم کی مماثلت محض اتفاق تسلیم کی جائے۔۔۔ ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری سے مبرا ہے :laughing:
  5. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    کیا پتا کہ کسی نے کمپیوٹر کے بارے میں تو بتا دیا ہو لیکن بھنڈی ٹماٹر ٹینڈوں اور مٹروں کے متعلق نہ بتایا ہو۔۔۔ :laughing:
  6. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بریل سسٹم کے ذریعے تصاویر دیکھ رہے ہیں کیا؟ ;) بھئی نظر آ رہا ہے آبجیکٹ۔۔۔ یہ پھول ہے یہ بھنڈی ہے یہ ٹماٹر ہے اور جنہیں یہ نہ معلوم ہو کہ یہ چھلے ہوئے مٹر کی تصویر ہے وہ کیا مریخ سے آئے ہیں بھائی؟ :laughing:
  7. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    جن ناظرین کو اس حد تک معلومات حاصل کرنے کا شوق ہو وہ تصویر کھول کر اس کے ایگزف ڈیٹا کو دیکھ سکتے ہیں۔ :)
  8. فاتح

    کافی تو کڑوی کسیلی اور کالی سیاہ ہی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔ تم ملک شیک پیا کرو وہ پپو ہوتا ہے۔۔۔ ہاہاہا

    کافی تو کڑوی کسیلی اور کالی سیاہ ہی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔ تم ملک شیک پیا کرو وہ پپو ہوتا ہے۔۔۔ ہاہاہا
  9. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ابن سعید بھائی، جنہیں آپ بلانے کی کوشش کر رہی ہیں، وہ خود ساختہ بزرگ بلکہ شیانے بلکہ مہا شیانے ہیں۔۔۔ انہوں نے نہیں آنا یہاں۔۔۔ آپ جتنا چاہیں زور لگا لیں۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  10. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    آپ نے بھی خوب توجیہ تخلیق کی ہے خوف کو چھپانے کی :laughing:
  11. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    ایہہ ہوئی نا راجپوتاں والی گل:laughing:
  12. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    بے انتہا غیر متفق :laughing: اسے کہتے ہیں جذبۂ ایمانی
  13. فاتح

    ایسا لگ رہا ہے جیسا لکھا ہو کہ "پیو کافی" یعنی حکم لگایا جا رہا ہو۔۔۔

    ایسا لگ رہا ہے جیسا لکھا ہو کہ "پیو کافی" یعنی حکم لگایا جا رہا ہو۔۔۔
  14. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    مجھے تو ڈائیوو کروا دو ایک درجن کلو کلو والے پیکٹس
  15. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    ارے بیٹا، دوبارہ دیکھا ہی کیوں تم نے؟ اب رات کو ڈراؤنے ڈراؤنے خواب آئیں گے :laughing:
  16. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بایو میٹرک ڈیپتھ آف فیلڈ
  17. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    سوچتا ہوں کہ میں اپنے آپ کو معطل ہی کروا لوں انتظامیہ کو خصوصی درخواست بھیج کے۔۔۔
  18. فاتح

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    فیر میں ذرا سی آئی اے نوں کال کر لواں۔۔۔ ایڈورڈ سنوڈین کولوں سُنیا اے کہ اوہناں دے کول ہر شے دا ریکارڈ ہوندا اے :laughing:
  19. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    میری رائے میں تو مذہب اور سیاست کے زمرے ہونا ہی نہیں چاہییں
Top