نتائج تلاش

  1. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    نہیں نہیں۔۔۔ ایسا ہرگز نہیں یہ جدید ڈکشنری دیکھیے قبلہ۔۔۔ http://thefreedictionary.com/sire اور یہاں 4 اور 5 نمبر پر معانی دیکھیے۔ جیسا کہ ہم نے اوپر بھی لکھا کہ یہ آرکیک (پرانے زمانے کے) استعمال ہے لیکن ہم خود بھی تو ازمنہ قدیم سے ہی تعلق رکھتے ہیں
  2. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    http://www.labnol.org/software/exif-data-editors/14210/ میں تو اے سی ڈی سی استعمال کرتا ہوں تصاویر دیکھنے کے لیے اور اس میں فائل مینیو میں پراپرٹیز پر کلک کر کے ایگزف اور دیگر میٹا ڈیٹا ٹیبس نہ صرف دیکھے جا سکتے ہیں بلکہ انہیں ایڈٹ اور ریموو بھی کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں عرفان ویو جو اوپن سورس...
  3. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    ذرا پرانی (یعنی ہمارے دور کی) انگریزی میں sire کسی شریف آدمی کو عزت سے مخاطب کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا حضور :)
  4. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    لنک تو اسی اللہ مارے ایگزف ڈیٹا کا ہے جس کے متعلق کل سے ساری اردو محفل بشمول زیک ، قیصرانی اور یہ بندۂ ناچیز آپ کے آگے بین بجا رہے ہیں کہ ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچی گئی ہر تصویر میں موجود ہوتا ہے، کھول کر دیکھ لیں۔ ;)
  5. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    یہ کیمرے کی تفصیل کہاں ہے جس پر آپ نے ایک مرتبہ زبردست کی ریٹنگ دی ہے؟
  6. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    شروع شروع میں مجھے بھی نہیں معلوم تھا کہ کیسے تصویر کھینچتے ہیں لیکن پھر الٹے سیدھے تجربے کر کر کے کچھ ہاتھ سیدھا ہوتا گیا۔۔۔ تم بھی کوشش کرو تو آ جائے گا وقت کے ساتھ :)
  7. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    No! In fact, these are the attributes of today's so called flagship Muslims. Any doubt, sire?
  8. فاتح

    واہ واہ! کیا فلسفہ بگھارا ہے۔۔۔ مکرر ارشاد ۔۔۔ ہاہاہا

    واہ واہ! کیا فلسفہ بگھارا ہے۔۔۔ مکرر ارشاد ۔۔۔ ہاہاہا
  9. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    اچھی تصویر ہے۔۔۔ زیادہ اچھی تب ہوتی اگر چشمہ فوکس ہوتا اور گھاس پھونس آؤٹ آف فوکس
  10. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    شکر کریں اقبال نے نہیں پڑھا تھا آپ کا مراسلہ ورنہ وہ انہی کا ذکر کرتا اور لکھتا کہ یہ چھ ہی عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلماں
  11. فاتح

    ابھی تک صرف شک ہے؟ ;)

    ابھی تک صرف شک ہے؟ ;)
  12. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    اور یہ رہی اس دھاگے میں ہماری اس تھیم کے ساتھ تیسری اور آخری تصویر اور یہ بھی "نباتات" سیریس کی ہی ہے۔ اسے ہم لوگ گلاب کہتے ہیں۔ تمام تر تکنیکی معلومات کے لیے ایگزف ڈیٹا کا سہارا لیں :laughing:
  13. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    گویا اب غور بھی ہم ہی کریں۔۔۔ ؟ ;)
  14. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    یعنی عزیز پردہ پوش بھگوڑے دہشت گرد کی طرح ماننا مت کبھی ;)
  15. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    پہلے ایک نکتے کو تو کسی انجام پر پہنچا لیتے یہ کہہ کر کہ آپ شرمندہ ہیں اس غلط بیانی اور سازش پر :rollingonthefloor:
  16. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بات فائدے کی ہو رہی تھی یا آپ کی تجویز میں شامل نکات کی؟ :laughing:
  17. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    لیکن ہم آپ ان کام کی باتوں کا کریڈٹ نہیں لینے دیں گے یہ کہہ کر کہ آپ کی تجویز تھی یہ۔ :laughing: یہ معلومات دینا ہمارا اپنا آئیڈیا تھا;)
  18. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بجا کہتے ہیں آپ کے سر۔۔۔ اگر رکشے والے کو کمپوزیشن بنانے کا سینس ہو۔ ;) کیمرا اور فوٹوگرافی کی مبادیات کو سمجھنا ضروری ہے تا کہ اگر آپ کو کم یا زیادہ روشنی کنٹرول کرنا پڑے مشکل حالات میں یا تیز رفتار آبجیکٹس کو شوٹ کرنا پڑ جائے جو آٹو موڈ میں اکثر نا ممکن ہوتا ہے تو مسئلہ نہ ہو۔ ہاں! جب آپ ان...
Top