نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    بچے، یہ بچہ پارٹی کا دن نہیں۔۔۔ یہ گرلز ڈے نہیں بلکہ بوڑھی بوڑھی خواتین کا عالمی دن ہے بیٹا۔۔۔۔ اس لیے یہ تمہارا دن نہیں ہو سکتا۔۔۔ :rollingonthefloor: ذرا سوچو تو سہی کتنا بھاری بھرکم نام ہے "خواتین"۔۔۔ ایسا لگتا ہے کوئی موٹی سی آنٹی چلتی آ رہی ہیں :jokingly:
  2. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    زیک بھی مجھے عالمی سامراجی قوتوں کے نمائندہ لگ رہے ہیں یہاں۔۔۔ آپ کے غیر متفق سے انتہائی غیر متفق
  3. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    ہے نا! فرحت کیانی ، آپ سے ہمیں اسی سچائی کی امید تھی۔ شکراً شکراً دیکھ لو ناعمہ عزیز یہاں "حق پرست" خواتین بھی موجود ہیں جنھیں احساس ہے کہ یہ دھاگا اور دن دونوں سراسر نا انصافی پر مبنی ہیں۔ یہ تو کوئی معیار نہ ہوا دھاگے اور دھاگا ساز کے حق بجانب ہونے کا کہ عرصے بعد کھولا گیا ہے اور اکلوتا...
  4. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    میں اس دھاگے پر تمہاری ممنونیت اور شکریے وصولنے نہیں آیا تھا۔۔۔ میری ولادت با سعادت کا مقصد ہی دنیا میں حق کا علَم بلند کرنا ہے اور یہی کار خیر سرانجام دینے میں یہاں آیا ہوں۔ یا تو اس بات کا جواب دیا جائے کہ مردوں کے ساتھ آخر اس کھلم کھلا نا انصافی کا مقصد کیا ہے اور یا یہ مبنی بر تعصب دھاگہ فی...
  5. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    اسے کہتے ہیں جینڈر ڈسکریمینیشن جسے فی زمانہ ساری دنیا میں کہیں قبول نہیں کی جاتا۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ مجھے اعتراض ہی خواتین کے عالمی دن پر ہے کہ مردوں کا کوئی عالمی دن کیوں نہیں منایا جاتا۔۔۔ یہ سراسر نا انصافی اور تعصب اور امتیازی سلوک ہے دوم یہ کہ خواتین کا عالمی دن اگر منایا بھی جا رہا ہے تو...
  6. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    دھاگے کا عنوان پڑھ کر بے انتہا حیرت و رنج کے عالم میں ہوں کہ یہ مبارکباد صرف خواتین کو کیوں دی جا رہی ہے اور اسی حیرت و رنج کے باعث عنوان سے آگے کچھ پڑھ ہی نہ سکا بلکہ میں تو سوچ رہا ہوں کہ ایک اور دھاگا کھولا جائے جس میں ضواتین کے عالمی دن کی مبارک باد مردوں کو بھی دی جائے اور ان سے مبارکباد...
  7. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بعد از نباتات اب ایک حیوانات سیریز کی تصویر
  8. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بلا مبالغہ بلا مقابلہ وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کر لیا کی تصویر بن گئی ہے۔
  9. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    یہاں آپ دونوں درست کہہ رہے ہیں اور میں غلط تھا اور چونکہ میرے پاس پیسے بہت زیادہ ہیں تو 200 ڈالرز کا اسے سی ڈی سی پرو ہی ہمیشہ سے استعمال کرتا آیا ہوں۔ ;)
  10. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    اور آپ سر فہرست ہیں
  11. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    ایں سعادت بزور بازو نیست ;) لیکن کبھی کسی شریف آدمی کو لپیٹا ہو تو بتائیں :p
  12. فاتح

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    میں نے تبھی کچھ "عرض" نہ کرنے میں عافیت جانی تھی لیکن آپ نے اور ام اریبہ صاحبہ نے ہمارا مدعا اگلوا کر ہی دم لیا۔ ہاہاہاہاہا
  13. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    مکمل شعر بھی بہت اچھا ہےلیکن میں نے جان بوجھ کر نہیں لکھا تھا مکمل شعر کہ کہیں آپ اسے بھی لپیٹنے کے معانی میں نہ لے جائیں۔ ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے
  14. فاتح

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    ایسا ممکن نہیں کہ ایسا کوئی لنک ہو جہاں ہر مشکل شعر کی تشریح مل جائے۔۔۔ :)
  15. فاتح

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    تو عوام کے بے حد اصرا پر عرض کرتا چلوں کہ۔۔۔ اول تو آپ کا آپ کی اہلیہ کے متعلق بات کرنے کا یہ انداز ہمیں بہت ہی عامیانہ اور تیسرے درجے کا لگا ۔۔۔ دوم یہ کہ نیشنلٹی کے لیے شادی کا ڈھونگ رچانا بذات خود کافی گری ہوئی حرکت ہے کجا یہ کہ اس کا علی الاعلان فخریہ پرچار بھی کیا جائے۔
  16. فاتح

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    جی بالکل! فون سے بھی لاگن کیا جا سکتا ہے۔۔۔ فون پر جو براؤزر آپ استعمال کرتے ہوں اس میں اردو محفل کا یو آر ایک ڈالیں اور وہاں لاگن کر لیں۔
  17. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    بطور مثال آپ کی ارسال کردہ تصویر کو جب ہم نے اے سی ڈی سی ویو میں کھولا تو یہ ایگزف ڈیٹا نظر آیا جو اس سکرین پر تو کم نظر آ رہا ہے لیکن سکرول ڈاؤن کرنے پر مزید بھی موجود ہے۔ اور ہاں! اس میں کاپی رائٹ کے آگے ہم نے (عارضی طور پر) آپ کا نام بھی لکھ دیا ہے (جو بعد میں نیٹ وغیرہ پر بھیجتے ہوئے ہمارے...
  18. فاتح

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    آپ کے اس جواب پر ہماری انگلیوں میں کھجلی تو بہت ہو رہی ہے کہ اس پر ایک سوہنا سا جواب دینا تو میرا قومی فریضہ ہے۔۔۔ ;) لیکن آپ نے اوپر کے مراسلے میں ہماری تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ہمارے ہاتھ بھی باندھ دیے ہیں۔۔۔ :laughing:
  19. فاتح

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔ محبت ہے آپ کی
  20. فاتح

    ایک سوال۔۔۔۔

    ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی ;) یہ مصرع بھی ازراہِ تفنن ہی لیا جائے :laughing:
Top