نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    مبارک باد کا اعادہ
  2. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    اس قدر دیدہ دلیری اور کھلے عام اقرار پر مشتمل مراسلے کے بعد تو تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی بھی ضرورت باقی نہیں بچتی کہ دیکھ ہی لیں گے اشارا سرِ محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں اب قیامت کی نظر رکھنے والے جانیں اور ان کا کام۔۔۔ ساہنوں کی :laughing:
  3. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    تم سے محبت جو بہت زیادہ ہے ہمیں تو کیا کریں۔۔۔ اور اس لطف و سرور کا ہی تو سرغ لگانا ہے۔ :laughing: دو بھائی دیارِ غیر میں کس چکر میں مٹھائیاں کھاتے کھلاتے پھر رہے ہیں کہ دیار غیر میں تو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوتے ہیں اور یہاں مٹھائیاں تقسیم ہو رہی ہیں۔ ایں چہ چکر است
  4. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    تم اور ذوالفقار علوی تو نجانے کون کون سے چکر میں مٹھائیاں کھاتے اور کھلاتے پھرتے ہو۔۔۔ اس پر بھی ایک جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بن سکتی ہے اور تم نہ صرف یہ جانتے ہو کہ اس ٹیم میں کون کون شامل ہو سکتا ہے بلکہ ان تحقیقات کے متوقع نتائج بھی تم پر ابھی سے عیاں ہوں گے۔ ;)
  5. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    یہ ہم نے کل دفتر میں بانٹی تھی تو ہمیں بھی مل گئی کھانے کو۔۔۔
  6. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    کہاں بھیجنی ہے؟ کراچی یا لاہور؟ :)
  7. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    مقدس کے پاس ان دنوں کوئی فون نہیں ہے۔
  8. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    ہماری عزیز از جان ٹوئن مقدس کے ہاں اللہ کے فضل سے چھ مارچ 2014 صبح 2 بجے ایک صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد ہوئی ہے جس پر مقدس اور تیمور کو بے حد مبارک مقدس کی جاں کو قرار آ گیا ہے کہ طلحہ بصورت بہار آ گیا ہے
  9. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    لڑکیوں کا نہیں۔۔۔ (بوڑھی موٹی) خواتین کا :laughing:
  10. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    اچھااااااااااااااااااااااااااا جی۔۔۔ تو تم اقرار کر لو کہ تم موٹی بوڑھی خواتین میں شامل ہو تو میں سرینڈر کر جاؤں گا۔۔۔ تم بھی خوش اور ناعمہ بھی اور کچھ دیگر "احباب" کے کلیجے کو بھی ٹھنڈ پڑ جائے گی۔ :rollingonthefloor:
  11. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    ولیوں کا تو تمھارے بقول ویسے بھی آج کل کالھ پڑا ہوا ہے نا۔ :laughing:
  12. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    بس ٹھیک ہے۔۔۔ میں تمھارا ٹیگ کاپی کر کے رکھ لیتا ہوں وظیفے کے طور پر :laughing:
  13. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    یہ تو تم نے مسئلہ ہی حل کر دیا۔۔۔ میں ایویں ای پریشان ہو رہا تھا
  14. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    شاباش۔۔۔ تم تو پکی والی بہن ہو نا میری۔۔۔
  15. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    چلو ٹھیک ہے اب اگر تم سچے دل سے معافی مانگ رہی ہو تو میں بھی فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاف کرتا ہوں۔۔۔ بس آیندہ احتیاط کرنا :laughing:
  16. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    زبردست۔۔۔۔ تو بس جلدی سے یہ دھاگا حذف کرنے کی درخواست بھیجو انتظامیہ کو کہ "غلطی سے کھل گیا تھا۔۔۔ اس مرتبہ معافی دے کر حذف کر دیں۔۔۔ آیندہ ایسی غلطی نہیں ہو گی"
  17. فاتح

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    بیک وقت انتہائی معلوماتی اور انتہائی غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے اس پر تو ہاہاہاہاہاہاہاہا عائشہ عزیز ادھر آؤ اور یہ سنو کیا کہہ رہی ہے ناعمہ :idontknow2: :laughing3:
Top