امت مسلمہ میں کے لیے یہ سنہرا دور ہے کہ بیک وقت تین تین جیّد و ثقہ "مورخین" موجود ہیں۔۔۔ زید حامد دہشت گردوی، انصار عباسی گھامڑوی اور آنجناب سید ذیشان امریکوی۔
اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو اسی طرح اسلامی اصول کی رہنمائی میں "مستند" تاریخ مرتب کرنے کی سعادت نصیب فرماتا رہے۔ آمین