نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ابھی تو بہت سے مصرع تبدیل کرو گے۔۔۔ اور بالآخر لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری پر آ کر ہی تان ٹوٹے گی :rollingonthefloor:
  2. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ہاں ہاں۔۔۔ نیویارک کی رنگین فضاؤں میں کزنز کے ساتھ مل کے ویلنٹائنز ڈے بلکہ ڈیز منائے جا رہے ہوں تو پاکستانی دوست احباب اور رشتہ دار کب یاد آتے ہیں۔۔۔
  3. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    صرف دل سے نہیں بلکہ پونے تین گھنٹے لمبے فون سے یاد کیا تب آئے ہو اور یہی تو قصور ہے تمھارا کہ خود سے کیوں نہ آئے؟
  4. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اوووووووووووہ تو یہ چکر ہے۔۔۔ ہممم اب سمجھا۔۔۔ محب علوی ! کیا واقعی ایسا ہے؟
  5. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اگر تم اجازت دو تو ان کے نصف بہتر کی برائیاں میں کر لوں؟
  6. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میں آ گیا ہوں بلکہ اب تو میں نے لنچ بریک ڈیکلیئر کر دی ہے تا کہ کوئی دفتر میں مجھے تنگ نہ کرے ارو میں اطمینان سے اپنے بھائی محب علوی سے بات چیت کا لطف لے سکوں۔۔۔۔ کتنے دنوں بعد آیا ہے میرا بھائی۔۔۔۔ ہے نا مقدس؟
  7. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    بالکل! سو فیصد متفق ہوں۔۔۔ بس اب اس محب کو یہاں سے ہلنے مت دینا جب تک اسے جھڑکیوں والے فون نہ آ جائیں
  8. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہ سیدھا سیدھا شرک ہے۔۔۔۔ پروردگار صرف اللہ کی ذات کو کہنا چاہیے ;)
  9. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    گویا جو اس کمانڈو کا ان دنوں حال ہے وہی تمہارا ہے؟
  10. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہ موقع مجھے تو مفت میں ہاتھ آئے یا نہ آئے لیکن اب اس پر انویسٹی گیشن پینل تو بٹھانے والے خود بٹھائیں گے۔۔۔ کہ کیوں ٹیگ کیا مقدس نور کو اور وہ بھی ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد کے دھاگے میں؟ اتنے دن تک آئے نہیں اور آتے ہیں ٹیگ مارا تو مقدس نور کو ;)
  11. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہ میں نے نہیں بٹھائے۔۔۔ یہ میرا خوف نہیں بھائی یہ تو امیداورمحبت کے نصف بہتر کا خوف ہے کہ محبتوں کی فضا میں خوف کے بادل چھا گئے ہیں۔ جو کہنا ہے ان کے نصف بہتر کو کہو ;)
  12. فاتح

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    آبی ٹوکول سن لیا آپ نے۔۔۔؟ اب بتائیں کون روکے گا بھلا؟ دسو اینوں نئیں تے اینے تنخواہ نئیں دینی تہاڈی
  13. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یعنی آپ نے تدوین کر کے خوفزدہ مراسلے کو بہادرانہ مراسلہ بنانے کی کوشش کی ہے لیکن خوف پھر بھی صاف جھلک رہا ہے کہ غالب کے شعر تک میں سے لفظ "ہائے" تک حذف کر دیا مبادا اسے علامتِ شکوہ نہ سمجھ لیا جاوے:rollingonthefloor: اصل مصرع یوں ہے: کہ حسرت سنج ہوں عرضِ ستم ہائے جدائی کا جی بالکل۔۔۔ سب کچھ مفت...
  14. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہاں کچھ لوگ کچھ لوگوں کے خوف سے بلینک مراسلے بھیجنے لگے ہیں اچانک سے :rollingonthefloor:
  15. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    لگتا ہے آپ واقعی ڈر گئی ہیں۔۔۔ تبھی تو کچھ لکھ بھی نہ سکیں۔۔۔ ورنہ کل پرسوں تک تو آپ نے لکھا تھا کہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میں تو تمھاری جانب سے آج ٹیلی فون پر کیے گئے روایتی گلے شکووں سے گھبرا کر تمھیں ٹیگ کرنے آیا تھا اس دھاگے میں کہ آؤ تم بھی ویلنٹائن ڈے یا حیا ڈے جو بھی منانا چاہ رہے ہو اس کی مبارک باد لے دے لو یہاں۔۔۔ مگر تم پہلے ہی آ گئے :laughing:
  17. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    شاہ پر کاش کیوں؟ اگر شاہ ہوتے نصف بہتر تو کیا نذر نیاز کا سلسلہ متوقع تھا کہ ایک درگاہ کھولی اور کوئی کام دھندا نہیں۔ عیاشی ہی عیاشی :laughing:
  18. فاتح

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    آپ کی مراد ہم زادہی سے ہے نا یا ٹائپو مانیں ہم اسے؟
  19. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    اوہ آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا۔۔۔ تو یہ کام ان کا تھا۔۔۔ خیر ہم شاہنواز عامر کو اس متبرک دھاگے میں آمد اور اپنا اور ہمارا وقت برباد کرنے پر دل کی گہرائیوں سے ویلنٹائن مبارک کہتے ہیں :redheart: ;)
  20. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    میں کرشمے کے متعلق نہیں بلکہ "موازنے" کی بابت دریافت کر رہا تھا کہ یہ خباثت کس نے کی ہے؟ ;)
Top