نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    سنا نہیں پڑھا۔۔۔ اور شک نہیں بلکہ خدشہ تھا کہ کہیں تمہاری ہی پوزیشن نہ آ جائے۔۔۔ کہ ایسے تو ہم پہلے سے موجود نام نہاد شعرا کی روزی پر لات پڑ رہی ہے۔ :laughing:
  2. فاتح

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    انعام تو جو ملا ہے تمہیں وہ بھی آدھا آدھا کرنے کی ڈیل ہوئی تھی۔۔۔ بھول گئیں؟
  3. فاتح

    گوگل کروم میں محفل کی شکل

    آپ فوراً توبہ کریں سچے دل کے ساتھ۔۔۔ یہ اردو زبان کا نہیں۔۔۔ بابے ویلنٹائن ہوراں دا معجزہ اے
  4. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    کلکتّے کا جو ذکر کیا تونے ہم نشیں اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
  5. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ابن سعید بزدل آدمی ہے۔۔۔ وہ لوگوں کی باتوں کے ڈر سے اس دھاگے میں نہیں آتے۔ کسی اور کو بلائیں مدد کے لیے۔ :laughing:
  6. فاتح

    غزل: مرے نیمۂ گم شدہ لوٹ آؤ

    واہ واہ واہ کیا خوب غزل ہے۔۔۔ یہ دو اشعار تو لاجواب ہیں: نہیں لوٹتی جاں، مگر جانِ جاں تم خدا را، بنامِ خدا لوٹ آؤ سنو جانِ جاں میں نے اپنے بدن میں اکیلے بہت رہ لیا، لوٹ آؤ
  7. فاتح

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    کوچہ نورد تھا، سو مرے کوزہ گر نے بھی چکر مرے نصیب کا پاؤں میں رکھ دیا
  8. فاتح

    حفیظ جالندھری جھگڑا دانے پانی کا ہے، دام و قفس کی بات نہیں ۔ حفیظ جالندھری

    جھگڑا دانے پانی کا ہے، دام و قفس کی بات نہیں اپنے بس کی بات نہیں، صیّاد کے بس کی بات نہیں جان سے پیارے یار ہمارے قیدِ وفا سے چھوٹ گئے سارے رشتے ٹوٹ گئے، اک تارِ نفس کی بات نہیں تیرا پھولوں کا بستر بھی راہ گزارِ سیل میں ہے آقا، اب یہ بندے ہی کے خار و خس کی بات نہیں دونوں ہجر میں رو دیتے ہیں،...
  9. فاتح

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    جیتی رہو بیٹا۔۔۔ مجھے بھی بے حد خوشی ہوئی تھی جب یہ خبر سنی تھی۔ اللہ تمہیں مزید ڈھیروں کامیابیاں نصٰب کرے۔ آمین
  10. فاتح

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    شاکر، ساتھ ساتھ یہ بھی تو بتاؤ کہ جسے پہلا انعام ملا اس نے خود بتایا کہ اس نے وہ غزل کسی پختہ کار شاعر سے لکھوا کے پڑھی تھی۔ :) اور اس پر میں نے ناعمہ سے یہ کہا تھا کہ اگر تم بھی کسی سے لکھوا کے پڑھ دیتیں تو شاید پہلا انعام بھی مل جاتا لیکن کیا اس سے وہ خوشی ہو سکتی تھی جو اس وقت تمہیں ہو رہی ہے...
  11. فاتح

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    جناب اعجاز صاحب، آپ جیسے بزرگ شاعر سے داد تو یوں بھی ہمیشہ ہی نہال کر دیتی ہے لیکن آج ان خفیہ دوست ریختہ کے مراسلے کے بعد تو جی باغ باغ ہو گیا۔ بہت شکریہ قبلہ سلامت رہیں۔ :)
  12. فاتح

    مبارکباد آل پنجاب انٹر کالج مشاعرے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ناعمہ عزیز کو بے حد مبارک

    کچھ دن قبل ناعمہ عزیز نے محفل کے تمام شعرا و شاعرات کو مخاطب کرتے ہوئے ایک دھاگا کھولا جس میں آل پنجاب انٹر کالجز مشاعرے میں اپنے کالج کی نمائندگی کے لیے نامزد ہونے کے اعزاز کے متعلق بتایا اور ساتھ ہی حد درجہ انکساری سے کام لیتے ہوئے محفل کے تمام شعرا و شاعرات کو غزل لکھ کر دینے کے لیے کہا لیکن...
  13. فاتح

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ کون ہے کہ جس کے دل میں ہماری اس قدر محبت جاگی ہے کہ آج ہی اکاؤنٹ بنایا اور ایک ہی مراسلہ لکھا وہ بھی ہماری غزل پر اور اس میں اپنی کتھا لکھ ماری۔۔۔ ویسے اپنے تعارف کے لیے الگ زمرہ موجود ہے۔ ;)
Top