نتائج تلاش

  1. فاتح

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    کچھ تین سو برس قبل دلیل و منطق کے دور نے یورپ کو تاریکی سے نکالا، اور جدید سائنس کو جدید سائنسی رویوں کے ساتھ باہم متعارف کرایا۔ یہ رویے فوراً ہی پوری دنیا میں پھیل گئے۔ مگر اب بے عقلی کا دور اپنے عروج پر ہے۔ شواہد پر انحصار، تحمل کے ساتھ جانچ و تحقیق، اور محتاط منطق اب بنجر دعوﺅں، اندھے عقائد...
  2. فاتح

    جون ایلیا زندانیانِ شام و سحر خیریت سے ہیں ۔ جون ایلیا

    جون غم کے ہجوم سے نکلے اور جنازا بھی دھوم سے نکلے اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں آج وہ مر گیا، جو تھا ہی نہیں
  3. فاتح

    جون ایلیا سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی

    یہ شعر بے وزن ہو گیا ہے جو یقیناً ٹائپنگ کرنے والے کا کمال ہے۔ میں نے انٹرنیٹ پر یہ غزل تلاش کی تا کہ کہیں سے درست ورژن دیکھ کر یہاں بھی درستگی کی جا سکے لیکن ہر جگہ یہی غلطی دہرائی گئی ہے یعنی جس کسی نے پہلی مرتبہ کتاب سے دیکھ کر یا ویڈیو سے سن کر یہ غزل ٹائپ کی ہے اسی نے یہ شعر غلط ٹائپ کیا...
  4. فاتح

    جون ایلیا زندانیانِ شام و سحر خیریت سے ہیں ۔ جون ایلیا

    شکریہ شکریہ جزاک اللہ جزاک اللہ
  5. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    دراصل پاکستانی کتابوں میں کاغذ معیاری استعمال کیا جاتا ہے، اتنا معیاری کہ سموسے یا پکوڑے ڈال کے کھائیں تو گھی اور چٹنی کاغذ میں سے بہتی نہیں ہے۔
  6. فاتح

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    ہر قسم کی چوری اور ڈکیتی کے سافٹویئر کے حصول اور تنصیب کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے۔ ان شاء اللہ مایوسی نہیں ہو گی۔ :laughing:
  7. فاتح

    سفیر پاکستان

  8. فاتح

    سفیر پاکستان

    میں کیوں بتاؤں مقام سکونت؟ میں تو آپ کے اس پیج کا ممبر نہیں ہوں :)
  9. فاتح

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    واؤ۔۔۔ کیا ہی دانش مندانہ جواب ہے۔۔۔ تالیاں
  10. فاتح

    سفیر پاکستان

    اوہ ہاں آپ کا یہ احسان عظیم تو بھول ہی گئے تھے ہم۔
  11. فاتح

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    یہی جملہ صرف نام کی تبدیلی سے ہر سیاست دان بشمول ماروی میمن پر بھی فٹ بیٹھتا ہے۔ :)
  12. فاتح

    سفیر پاکستان

    اتنا سا کام آپ خود کیوں نہیں کرتے؟
  13. فاتح

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    اسی شارٹ ٹرم میموری لاس کا شکار عمران خان بھی ہے جس کے بے شمار بیانات آپس میں متصادم ہوتے ہیں مثلاً شیخ رشید کو بطور چپڑاسی بھی قبول نہ کرنے کا بیان۔۔۔ یہی ان نئے پرانے سب سیاست دانوں کو وطیرہ ہے خواہ وہ ماروی میمن ہو یا نواز شریف یا عمران خان
  14. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ایک ہی کچھ نزاکت والے ہیں، دوسرے تو ہم جیسے ہی ہیں۔ :)
  15. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    زاہد نہ کہہ بری کہ یہ مستانے آدمی ہیں تجھ کو لپٹ پڑیں گے یہ دیوانے آدمی ہیں
  16. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    یہ لیجیے ہمارے دربار کی تصویر:) دائیں سے بائیں: محمد امین ، فاتح ، مہدی نقوی حجاز
Top