نتائج تلاش

  1. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اگر سیاست کر رہے تھے تو سیاست میں تو پھر بہت کچھ بھگتا پڑتا ہے۔۔۔ :laughing:
  2. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بے فکر رہیں، وہ آپ کو کوئی فرق محسوس نہیں ہونے دیں گے کینیڈا اور بلوچستان میں :laughing:
  3. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    پراڈو والے موبائل نہیں چھینتے۔۔۔ بندہ ہی ایکسپورٹ کر دیتے ہیں۔۔۔ سوچ لیں، اب بھی پراڈو ہی چاہتے ہیں؟
  4. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    داغی صاحب، کسی سرف ایکسل والے موٹر سائکل سوار کو بھیجوں کیا؟
  5. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    آپ عدالت کو اختیارات استعمال کرنے پر مت اکسائیں ورنہ کراچی میں موبائل بھی چھن جاتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  6. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اول تو بعد از سرزدگیِ جرم اس سے بے زاری کا اظہار اور جرم کی صحت سے انکار دو مختلف چیزیں ہیں۔۔۔ دوم یہ کہ تمام تر شواہد کی روشنی میں جرم ثابت ہو جانے کے بعد مجرم کا اس سے برائت یا بے زاری کا اظہار اسے سزا سے مبرا ہر گز نہیں کرتا۔
  7. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    انتباہ: بلا استدلال جرح کر کے عدالت کا وقت برباد کرنے اور اپنے جرم کی من گھڑت اور گمراہ کن توجیہات پیش کرنے پر آپ کی سزا میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ (لیکن چونکہ آپ نے ایک بھلائی یہ کی کہ آپ نے وہ تمام تصاویر یہاں ارسال نہیں کر دیں جو گوگل کسی لفظ یا اصطلاح کے نتائج میں ممکنہ طور پر دکھا سکتا ہے...
  8. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    یہ "تھری" سائڈڈ کیسے ہو گئی؟ یہ تو ٹیٹرا ہیڈرن ہے یعنی چار ابعادی یا چار سمتوں والا ڈائس۔ اب چونکہ آپ نے چار ابعادی کو تین ابعادی قرار دے کر عوام کو دھوکا دینے اور سائنس کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا دہرا جرم کیا ہے لہٰذا بطور سزا آپ اس کتاب کے تین نسخے خرید کر تینوں امیدواران کو تحریری معذرت نامے کے...
  9. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ہم آپ کو نہ صرف کتاب بلکہ محمد امین بھائی ہی پیک کر کے ارسال کر دیتے ہیں تا کہ وہ پڑھ کے سناتے بھی رہیں۔ :laughing:
  10. فاتح

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔ قادری سرکس کا خاتمہ۔ ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔ اک شخص سارےشہر کو ماموں بنا گیا :chalo: :chalo: :chalo: :chalo: :chalo:
  11. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    سچ بتا دوں؟ اب تک جتنے اقتباسات پڑھے ان سب سے انتہائی بکواس لگی اور اسے خریدنا پیسے کا زیاں۔۔۔ چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت اور آبِ گم جیسے شاہکار تصنیف کرنے والے کی تو ردی کی ٹوکری بھی شایع کر دی جائے تو اس سے کہیں بہتر مواد پڑھنے کو مل جائے گا۔ ہمیں تو اس کتاب کے کسی ایک اقتباس سے بھی نہیں...
  12. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    لو کر لو بات ۔۔۔ آپ نے تو آفری مراسلے کو مذاخی مراسلہ ہی بنا دیا :laughing: ویسے اب تک اس کتاب کے جتنے اقتباسات نظر سے گزرے ہیں، ان سے کسی طرح یہ نہیں لگتا کہ یہ یوسفی صاحب کی کتاب ہے۔
  13. فاتح

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ہم بہت جلد کراچی وارد ہو رہےہیں ۔ کتاب ہمارے لیے سنبھال کر رکھ لیجیے۔۔۔ بلکہ بہتر ہو گا کہ اس "آفری" مراسلے کو بھی مدون کر کے رسمی تعریفی میں تبدیل کر دیجیے۔ :laughing:
  14. فاتح

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    خلیل بھائی، آپ نے خود کیسے مقفل کر دیا تھا؟ ہمیں بھی اپنے کچھ دھاگے مقفل کرنے ہیں، خود سے مقفل کرنے کا طریقہ بتائیے
  15. فاتح

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی، ہماری رائے میں اصنافِ سخن یوں ایجاد نہیں ہوا کرتیں کہ کچھ اصول بنا کر لکھ دیے جائیں کہ آیندہ سے ان پر عمل کرتے ہوئے اس طرح لکھنا شروع کر دیا جائے۔۔۔ خواہ وہ آزاد نظم ہو یا ہائیکو کی اردو میں آمد، نئی صنف ایجاد کرنے کا ایک ہی طریق ہے کہ آپ اس طور پر لکھنا شروع کر دیں اور...
  16. فاتح

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    :) جو لکھنا چاہتا تھا وہ یعقوب آسی صاحب لکھ چکے
  17. فاتح

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    ملالہ اور تمام امن پسند پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو
  18. فاتح

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    یہ سنگ میل بے حد مبارک ہو حسان خان :)
  19. فاتح

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    واہ یعنی چکلے بنانا فن تعمیر کا عروج ہے۔ میں قربان جاؤں۔ جن نباض اور جڑی بوٹیوں کے قصوں نے آپ پر سحر طاری کر رکھا ہے وہ ان لٹیروں کا علم نہیں تھا، یہ لٹیرے تو صرف ہندوستان میں سینہ بسینہ منتقل ہونے والے ہزاروں سال پرانے علم کے ماہر آئیور ویدک ویدوں اور حکیموں کے ان جڑی بوٹیوں اور کشتوں (اور...
Top