کالم نگار کے علم کی انتہا ہے کہ اسے اس جرنیل کا درست نام تک معلوم نہیں۔۔۔ جسے جنرل ظہیر الدین لکھا گیا ہے وہ جنرل ضیا الدین تھا۔
جنرل ضیا الدین بٹ پاکستان آرمی کی ایڈمنسٹریٹو سٹاف کور (انجینئرنگ کور ) سے تعلق رکھتے تھے۔۔۔ پاکستان آرمی کا سربراہ ہی لڑاکا کور کی بجائے کسی ایڈمن کور مثلاً میڈیکل،...