پی او ایف آئی تو گذشتہ چھ سات سالوں سے پاکستان کی آئیڈیاز نمائش میں پیش کی جاتی رہی ہے اور دنیا میں صرف اسرائیل اور پاکستان ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک مثلاً چین، جنوبی کوریا اور ایران وغیرہ بھی کارنر شاٹ سسٹمز بنا رہے ہیں۔
اسے "سسٹم"اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ بذات خود بندوق نہیں ہوتی بلکہ اس پر کوئی...