نتائج تلاش

  1. فاتح

    بابا گلزار صابری : مجھے بار بار صدا نہ دے ،

    واہ۔۔۔ عمدہ شراکت ہے۔ شکریہ جناب یہ مصرع دوبارہ دیکھ لیجیے گا شاید ٹائپنگ کرتے ہوئے کچھ رہ گیا ہے: جنہیں جنوں کا غرور ہے
  2. فاتح

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    ہمیں مراسلے کا یہ حصہ مصنف کی زبانی نہ صرف مکمل اور کئی بار بلکہ تفسیر کے ساتھ سننے کا عذاب سہنا پڑا ہے اوہ ہمارا مطلب تھا کہ شرف حاصل رہا ہے۔
  3. فاتح

    ڈاکٹر سرفراز خان نیازی ؛ دنیائے طب میں انقلاب لانے والا پاکستانی سائنس دان

    معاملہ کافی مختلف ہے۔۔۔ ڈاکٹر عبد السلام کی نہ صرف پیدائش پاکستان کی تھی بلکہ مرتے دم تک انہوں نے کسی اور ملک کی شہریت اختیار نہیں کی۔۔۔ جب کہ ڈاکٹر سرفراز نیازی کی پیدائش ہندوستان کی ہے اور وہ 13 سال کی عمر تک وہاں کے شہری کے طور پر رہے۔ اس کے بعد پاکستان آئے اور یہاں صرف 8 سال بطور شہری رہے۔۔۔...
  4. فاتح

    ڈاکٹر سرفراز خان نیازی ؛ دنیائے طب میں انقلاب لانے والا پاکستانی سائنس دان

    دراصل یہ ساری کنفیوژن لفظ گریجویشن پر پیدا ہوئی ہے جس کے معنی آپ کے ملک میں یا آپ کے ہاں کچھ لیکن فی الحقیقت گریجویشن سے مراد بیچلر بھی ہو سکتا ہے اور ماسٹر بھی۔ :) یوں عمران خان بہرحال گریجویٹ ہے۔ اس نے ماسٹر نہیں کیا لیکن بیچلر آنرز کی ڈگری اسے گریجویٹ ضرور بناتی ہے۔ جتنی کتے والی اس نے کرو...
  5. فاتح

    ڈاکٹر سرفراز خان نیازی ؛ دنیائے طب میں انقلاب لانے والا پاکستانی سائنس دان

    آپ سے کس نے کہا کہ میں عمران خان کا مخالف ہوں؟
  6. فاتح

    ڈاکٹر سرفراز خان نیازی ؛ دنیائے طب میں انقلاب لانے والا پاکستانی سائنس دان

    برادر عزیز، یہ اوپر اسی لڑی میں آپ ہی کے دو مراسلوں سے دو اقتباسات ہیں جن کا درمیانی وقفہ شاید چند منٹس سے زیادہ نہیں اور ان کے بعد میرے کسی تبصرے کی ضرورت ہی نہیں بچتی۔ :) میں نے عمران کے بیچلرز نہ ہونے کا تو کہیں ذکرتک نہیں کیا۔۔۔ میرے مراسلے کو دوبارہ ذرا غور سے پڑھیے، عارف بھائی۔ میں نے...
  7. فاتح

    ڈاکٹر سرفراز خان نیازی ؛ دنیائے طب میں انقلاب لانے والا پاکستانی سائنس دان

    مجھے نواز شریف کی پرلے درجے کی جہالت (اگرچہ اس نے بھی ایل ایل بی کر رکھا ہے) میں اس قدر بھی شبہ نہیں جتنا عمران خان کے "نان ماسٹر" ہونے پر ہے۔ یہاں میں نے عمران خان کا تقابل نہ تو نواز شریف کے ساتھ کیا ہے اور نہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ جنہیں آپ نجانے کہاں سے بیچ میں لے آئے۔ وہ بات سارے فسانے میں جس...
  8. فاتح

    ڈاکٹر سرفراز خان نیازی ؛ دنیائے طب میں انقلاب لانے والا پاکستانی سائنس دان

    اگر ایسا ہو گیا تو عمران احمد خان نیازی کے لیے بہت بڑے فخر کا باعث ہو گا کہ جو پیسے کے زور پر آکسفورڈ یونیورسٹی تو ضرور چلا گیا لیکن بے چارا آرٹس کے مضامین کے ساتھ بھی ماسٹر تک نہ کر سکا، اس کا تعلق ایک پی ایچ ڈی سائنس دان کے ساتھ مفت میں جڑ گیا۔ :)
  9. فاتح

    ورغلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ عنایت علی خان ٹونکی

    تقریباً سات سال قبل عنایت علی خان صاحب کا یہ شعر محفل کے ایک دھاگے میں ارسال کیا تھا: آج یہ مکمل غزل مل گئی تو اسے بھی شامل کر رہا ہوں: ورغلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی شامیانے کی اجازت نہیں دی جائے گی لان میں تین گدھے اور یہ نوٹس دیکھا گھاس کھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ایک رقاص نے گا گا...
  10. فاتح

    ڈاکٹر خالد سومرو شہید کر دیئے گئے

    نیز: وہ اپنی جماعت کے سرگرم رہنما تھے، ان کی قیادت میں جمیعت علمائے اسلام کے زیرِ انتظام مدارس میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا۔ انھوں نے سندھ کے کچے سے لے کر تھر کے صحرا تک دیوبند مکتب فکر کو عام کیا۔ وہ ان علاقوں میں جا کر اشتعال انگیز تقاریر کیا کرتے تھے جبکہ ان کی ہی جماعت سے وابستہ کچھ رہنما...
  11. فاتح

    دنیا کی شاندار، یادگار اور حیرت انگیز تصاویر- مختصر تعارف کے ساتھ

    مزید: http://www.wunderground.com/news/moken-gypsies-sea-photos-20130724
  12. فاتح

    پیرانِ پیر کے معنی پیروں کا پیر یا ایک پیر کے کئی پیر؟

    پیرانِ پیر (ف۔ لفظی معنی سب بزرگوں کے بزرگ ۔ یا پیروں کے پیر) مذکر۔ حضرت محی الدین عبد القادر جیلانی کا لقب ۔ (نور اللغات) پیرانِ پیر ۔ (ف ۔ مذ) حضرت محی الدین عبد القادر جیلانی کا لقب (فیروز اللغات) اس اصطلاح "پیرانِ پیر" کے متعلق لغت کے حوالے سے سوال ہے کہ اس کے معنی "پیروں کا پیر" کیسے بن...
  13. فاتح

    قابل اجمیری عام فیضانِ غم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل اجمیری

    آج سے قبل اس غزل کا محض ایک ہی شعر سن رکھا تھا جو ضرب المثل بن چکا ہے۔ مکمل غزل پڑھانے پر شکریہ
  14. فاتح

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    اگر آپ مراسلہ پڑھنے سے قبل اس کا عنوان بھی پڑھ لیتے تو وہیں واضح ہو جاتا کہ یہ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کا مضمون ہے۔ :)
  15. فاتح

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    سائنس: ایسا عمل جس کے ذریعے ہم قدرتی مظاہر کے مشاہدات کی فطری وضاحت حاصل کرتے ہیں۔ یا مسلسل تحقیق کا ایسا منظم طریقہ کار جو ترتیب وار مشاہدے، مفروضے، پیمائش، تجربات، منطقی دلیل اور نظریے کے عوامل پر مبنی ہے اور جس کے ذریعے ہم قدرتی مظاہر کی مناسب وضاحت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ غیر سائنس...
  16. فاتح

    بے عقلی میں اضافہ ۔ پرویز ہود بھائی

    جب تک لوگوں کو یہ معلوم نہ ہو کہ سائنس اور غیر سائنس میں فرق کیا ہے اور سائنس سیکھنے کے لیے ہمارے عمومی رویے کیا ہونے چاہییں تب تک آپ تحقیقی مضامین لکھ بھی لیں تو ان کا فائدہ بہت کم ہو گا
  17. فاتح

    جون ایلیا سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی

    عرض کیا تھا کہ "بے وزن" ہو گیا ہے اور جون ایلیا کم از کم بے وزن شعر نہیں لکھ سکتے لہٰذا یہ یقیناً اس شخص کی ٹائپو ہے جس نے یہ غزل پہلی مرتبہ ٹائپ کی اور اس کے بعد وہی غلطی کاپی پیسٹ ہوتی رہی
  18. فاتح

    صفر کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں۔ ؟

    سندھی میں "بُڑی" کہتے ہیں لیکن پنجابی کے متعلق نہیں جانتا۔
  19. فاتح

    خدا کی قدرت کے سامنے سائنس کی بے بسی

    یہ تحقیق بھی نہ صرف "سائنس" اور سائنس دانوں ہی کی مہربانی ہے بلکہ "سائنس" ہی کے بنائے ہوئے اصولوں پر محض "سائنسی" نکتۂ نظر سے کی گئی ہے۔ اور یہ سائنس کی بے بسی نہیں بلکہ آگے بڑھنے اور مزید جاننے کی جستجو کہلاتی ہے۔
Top